dormous – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈار ماوس ۔ درموش ۔ خرموش ۔ زبانہ ۔ نیند چوہا ۔ چھوٹے قدوقامت کے ساتھ خاکستری رنگ کا گلہری نما کترنے والا جانور ۔ بڑے قد کے درموش کو کچھ علاقوں میں کھاتے ہیں ۔ یہ ۳۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ خود پھل اور پھلیاں کھاتا ہے اور سردیوں کے موسم میں چھپا رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu