English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Doping | Noun | کسی خالص بِلور میں شامل آلایش جو مطلُوبہ برقی خواص پیدا کر سکے خصوصاً لیزر کے لیے بِلّوروں اور نیم مُوصلوں میں ۔ |
| Doping the addition of donors or acceeptors to a semiconductor to produce an extrinsic semiconductor | Phrase | ڈوپنگ ، کوئی خاص خصوصیت حاصل کرنے کے لیے نیم موصل میں نا خالصیت کی تھوڑی سی مقدار کا اضافہ ۔ |
| Dopipanone | Noun | مارفین کا مَصنُوعی نِعم البَدَل |
| Doppel ganger | Noun | زندہ شخص کی روحانی ثنویت |
| Doppelganger | Noun | زندہ شخص کی روحانی ثنویت اور اس کا مثنی ۔ |
| Dopper | Noun | ایک عیسائی فِرقہ جو بہت قدامت پرست سمجھا جاتا ہے ۔ |
| Doppler broadening a factor in the determination of linewidth in the atomic emissionspectrum of gases | Phrase | کشادگی ڈاپلر ، خارج ہونے والے یا جذب ہونے والے مالیکیول جواہر یا نکلیائی کی بے ہنگم حرکت کی وجہ سے طیفی اخراج یا جذب خطوط کی کشادگی ۔ |
| Doppler effect | Noun | ڈایلر اثر ۔ تغیر آواز ۔ حرکت کی بنا پر اوج آواز میں تغیر ۔ |
| Doppler effect the shifting of frequency of an observed wave due to the relative motion of the observe medium and source | Phrase | ڈاپلر اثر ، ڈاپلر شفٹ اصول ڈاپلر منبع اور شاہد کے مابین نسبتی حرکت ک وجہ سے آواز یا برقی مقناطیسی اشعاع کے تعدد میں ظاہری تبدیلی ۔ |
| Doppler radar | Noun | ریڈار کا نِظام جو طُول موج کے مُنعکس ہونے والے اِرتعاش میں تبدیلی کے ذریعے بناتا ہے ۔ |
| Doppler radar a form of radar that employs the doppler effect to determine the relative speed of the object oserved | Phrase | ڈوپلر ریڈار ، ریڈار کی وہ قسم جس میں ڈوپلر اثر کے ذریعے زیر مشاہدہ جسم کی نستبی رفتار معلوم کی جاتی ہے ۔ |
| Doppler ultrasound | Noun | آواز کے ذریعے خون کے بہائو کی رفتار ماپنے کی تکنیک ۔ |
| Dopplerite | Noun | ایک بے شکل ہائیڈرو کاربن ۔ |
| Dopplers principle | — | — |
| Dopram | Noun | ڈو کساپریم کا تجارتی نام ۔ |
| Dopric | Adjective | دہقانی انگریزی بولی ، کھڑی بولی ، دہقانی زبان ۔ |
| Doptone | Noun | ڈاپٹون ۔ ایک آلہ جو دِل کی حالَت بَتاتا ہے |
| Dopy | Adjective | بد ہوش ۔ سست ۔ کند ذہن ۔ |
| Dor | Noun | ایک کیڑا جو اڑتے وقت زور سے بھنبھناتا ھے ۔ ایک قسم کا بھونرا ۔ بھونرا ۔ گبریلا ۔ |
| Dorado | Noun | ایک نیلی اور روپہلی سمندری مچھلی جو پانی سے باہِر دم توڑتے وقت چمکیلے رنگ نِکالتی ہے ۔ |
| Dorao | Name | دوراو : ابھارنے والا ۔ |
| Dorbanex | Phrase | ڈاربے ٹیکس : فضلے کو نرم کرتا ہے اور اجابت کو آسان بناتا ہے ۔ کیپسولوں اور مائع کی صورت میں مہیا ہے ۔ |
| Dorcas | Noun | بائبل میں ایک عورت کا نام ۔ |
| Dorcas society | Noun | انجمن ڈورکس ۔ کلیسا میں انجمن خواتین جو غربا میں کپڑے تقسیم کرتی ہے ۔ |
| Dorcthy perkins | Noun | بیل دار گلاب ۔ |
| Dordanex | Phrase | ڈاربے ٹیکس : فضلے کو نرم کرتا ہے اور اجابت کو آسان بناتا ہے ۔ |
| Dore | Adjective | طلائی ۔ طلا آمیز ۔ |
| Dorea | Adjective | ڈوریا ( کپڑا ) ۔ |
| Doreas | ڈوری ايس ۔ ڈوريا ۔ | |
| Doree | Noun | خُوراک کے طور پر استعمال ہونے والی مچھلیوں کی قسم ۔ خوردنی مچھلی ۔ |