English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dorello s canal Noun ڈوریلس نالی
Dorema ammoniacum Noun اشک
Dorhawk Noun پشہ خوار ۔
Doria Adjective ڈوریا ( کپڑا ) ۔
Dorian Noun, Adjective یونانی بولنے والی ایک قوم جو تقریباً ۱۱۰۰ ق م میں یونان آ کر مرکزی و جنوبی یونان کے علاقوں میں بسی ۔
Doric Adjective ڈوربن ۔ قدیم یونان کے ضلع ڈورس کا ۔ ڈورس کا طرز تعمیر ۔ ڈورس کی زبان ۔
Doric architecture Noun قدیم یونان کا طرز تعمیر ۔ جِس کا نمُونہ اِس تصویر میں دِکھایا گیا ہے ۔
Doricism Noun ڈوریائی طرز اظہار ۔
Doriden Phrase ڈوری ڈین : گلوٹھیمائڈ ۔ درمیان درجہ کی خواب آور دوا ۔ سوتے وقت ایک گولی برائے بے خوابی ۔
Dorism Noun ڈوریائی کلچر ۔ ڈوریائی طرز بیان ۔
Dorize Verb ڈوریائی اطوارکی یا زبان کی نقالی کرنا ۔
Dorking Noun سرے کاوٴنٹی کے شہر ڈور کِنگ سے منسوب گھریلو مُرغی نُما جانور کی ایک نوع جس کے ہر پاوٴں میں پانچ اُنگلیاں ہوتی ہیں ۔
Dorlach Noun بنڈل ۔ گٹھر ۔ سوٹ کیس ۔
Dormancy Noun حالت خوابیدگی ۔ تعطل ۔ اخفا ۔ سکوت ۔ کاہلی ۔ سستی ۔ بے حسی ۔
Dormancy a state or period in the life of an organism during which the rate of physiological processes is reduced to a minimum Phrase حالت خوابیدگی ، کسی جانور کی زندگی کا وہ وقت جب اُس کے ہیجانی عمل کی رفتار انتہائی سست ہو جاتی ہے ۔
Dormant Adjective بے حس و حرکت ۔ خوابیدہ ۔
Dormant account Noun غیر چالو کھاتا ۔
Dormant balance غیر کار گزار شریک ۔ وہ شریک جسے کاروبار میں دخل نہ ہو ۔
Dormant balance bkg Adjective معطل باقیات معطل کھاتہ ۔
Dormant bolt Noun مخفی چٹخنی ۔
Dormant claim دعویٰ معطل ۔ دعویٰ خوابیدہ ۔ دعویٰ جس کا نفاظ نہ کرایا گیا ہو ۔
Dormant partner وہ شريک جو عملاً کاروبار ميں شريک نہ ہو ۔
Dormant table Noun زمین میں جڑی ھوئی میز ۔
Dormant volcano دبا آتش فشاں برکان ساکن ۔
Dormant warrant Noun وارنٹ جس میں نام کا خانہ خالی ھو ۔
Dormer Noun دربچہ خوابگاہ ۔ ڈھلوان چھت میں باہر کو نکلا ہوا دربچہ ۔ ڈھلوان چھت کی کھڑکی ۔
Dormer window Noun ڈھلوان چھت میں بنائی گئی تسطیح میں عمودی کھڑکی ۔ تظلیلی ڈھانچا بحثیت مجموعی ۔
Dormered Adjective ڈھلوان میں کھڑکی رکھنے والی چھت ۔
Dormette Noun ( ھوائی جہاز کی ) نشست جس میں لیٹا جا سکے ۔
Dormeuse Noun سفری گاڑی جس میں مسافر سو سکتا ھے ۔