English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Divineded wxtraordinary غیر معمولی منقسمہ ۔ (عام منقسمہ سے زائد ادائیگی ) ۔
Divinely Adverb خدا کی طرف سے ۔
Divineness Noun خُدائی ۔ الٰہیت ۔ تقدیس ۔ مافوقُ البشریت ۔ غیب دانی ۔ پیشینگوئی کی صفت ۔
Diviner Noun پیش بیں ۔ پیش بینی کرنے والا ۔ اندازہ لگانے والا ۔
Divineress Noun غیب گو ۔ غیب داں پیش گوئی کرنے والی ۔ جادو گرنی ۔
Diving Noun غواصی ۔ غوطہ ۔
Diving bell Noun غواصیہ ۔ غواص آلہ ۔ ایک ایسا سازوسامان جو ابتداً گھنٹی کی شکل کا ہوتا تھا ۔ ایک قِسم کا صندُوق جِس میں بیٹھ کر پانی کے اندر کام کرتے ہیں۔
Diving bell Noun غواصیہ ۔ غواص آلہ ۔ ایک ایسا سازوسامان جو ابتداً گھنٹی کی شکل کا ہوتا تھا ۔ ایک قِسم کا صندُوق جِس میں بیٹھ کر پانی کے اندر کام کرتے ہیں۔
Diving board Noun تالاب کے اوپر نصب شدہ تختہ جہاں سے غوطہ خور غوطہ لگاتا ہے ۔
Diving boat Noun غواصوں کی کشتی ۔
Diving buck Noun جنوبی افریقہ کا چکارا ۔
Diving dress Noun غوطہ خوری کا لباس ۔
Diving duck Noun غواص مرغابی ۔
Diving goat Noun جنوبی افریقہ کا چکارا ۔
Diving goiter Noun گھیگا جو کبھی اوپر اور کبھی کنٹھے کے نیچے آ جائے
Diving pigeon Noun سیاہ تنگ منقار آ ک ۔
Diving plane Noun آب دوز کشتی کا پتوار ۔
Diving reflection Noun دل اور تغذیہ کا وہ عمل جب پانی میں غوطہ لگاتے وقت سانپ ، پرندے ، ممالیہ جانور ، بشمول انسان اپنے پھیپھڑوں میں کافی مقدار میں آکسیجن کو محفوظ رکھ لیتے یا جمع کر لیتے ہیں
Diving rod Noun دو شاخہ چھڑی جس کی مدد سے غوطہ خور تہ آب کوئی چیز تلاش کرتا ہے ۔
Diving rudder Noun آب دوز کشتی کا پتوار ۔
Diving spider Noun عنکبوت آبی ۔
Diving suit Noun غوطہ خور کا حفاظتی لباس ۔
Divinify Verb دیوتا بنانا ۔ خدا سمجھنا ۔
Divining Noun پیش گوئی کرنا ۔ غیب دانی کرنا ۔
Divining rod Noun بُوچھ چھڑی ۔ طِلِسمی چھڑی ۔ غیبی ڈنڈی ۔ طِلِسمی سلاخ ۔ دو شاخہ چھڑی جسے لے کر غیب دان چلتا ہے ۔
Divinity Noun الوہیت ، ربوبیت ، احدیّت ، ایزد تعالیٰ ۔
Divinity calf Noun ( جلد بندی ) گہرے بادامی رنگ کے چمڑے کی جلد جس کے کناروں پر ٹھپے سے سادہ بیل بنائی گئی ھو ۔
Divinityship Noun الوہیت ۔ خدائی ۔
Divinization Verb معبود بنانا ۔ دیوتا بنانا ۔
Divinize Verb الوہیت قرار دینا ۔ الٰہ قرار دینا ۔ خُدا بنانا ۔ معبُود بنانا ۔ دیوتا بنانا ۔