English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Divinyl ether ڈائی وینائل ایتھر ۔ ایک بے رنگ آتش گیر مائع نقطہ جوش 39 ڈگری سینٹی گریڈ بے حسی طاری رکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Divisbility Noun قابلیت تقسیم ۔ قابلیت علیحدگی ۔ تقسیم پذیری ۔
Divisibility Noun قسمت پذیری ۔ قسمت بدلنے کا عمل ۔ قسمت کو مُتاثر کرنے کا عمل ۔
Divisible Adjective قابلِ تقسیم ۔ قابلِ علیحدگی ۔ تقسیم پذیر ۔
Divisible contract قابلِ تقسيم معاہدہ ۔
Divisible offense Noun ایسا جرم جس کا کچھ حصہ قابل معافی ھو اور کچھ قابل سزا ۔
Divisibleness Noun قابلِ تقسیم ہونے کی صفت ۔
Divisibly Adverb قابلِ تقسیم ہونے کے لحاظ سے ۔
Divisiom of labour econ Adjective تقسیم کار ۔
Division Noun تقسیم ۔ اختلاف رائے ۔ درجہ ۔
Division banch ڈويژن بنچ ۔ دو ججوں کا مشترکہ اجلاس
Division bench ڈویژن بنچ ۔ دو ججوں کا مشترکہ اجلاس ۔
Division centre Noun مرکز تقسیم ۔
Division of labor Noun تخصیص کار ۔ تقسیم کار ۔
Division of labour تقسیم محنت ۔
Division of power تقسيم اختيارات ۔
Division peg Noun تقسیم کیل ۔
Division plate Noun تقسیم تختی ۔
Division wall Noun دیوار جو کسی عمارت کو مختلف حصوں میں تقسیم کرے ۔
Divisional Adjective تقسیمی ۔ قِسمتی ۔ متعلق بہ تقسیم ۔
Divisional director ڈویژنل ڈائریکڑ ۔
Divisional title Noun ذیلی سر ورق ۔
Divisionally Adverb تقسیم یا قسمت کے لحاظ سے ۔
Divisioner Noun تقسیم کرنے والا ۔
Divisionism Noun مکتبِ نُقاطی مصوری ۔ خالص رنگ کے چھوٹے چھوٹے نُقاط استعمال کرنے کا نقاطی مصوری کا نظریہ اور عمل۔
Divisive Adjective باعثِ تقسیم ۔ باعث تفریق ۔ انقسامی ۔ بانٹنے کا سبب ۔ باعثِ تنازُع ۔
Divisively Adverb باعثِ تقسیم ہونے کے لحاظ سے ۔ باعثِ تفریق ہونے کے نُقطہ نظر سے ۔ باعثِ تنازُع ہونے کے طور پر ۔
Divisiveness Noun باعثِ تقسیم ہونے کی صفت ۔ باعثِ تفریق ہونے کی خصوصیات ۔ انقسامیت ۔ تفریقیت ۔
Divisor Noun قاسم ۔ مقسوم علیہ ۔ وہ عدد جس پر کسی عدد کو تقسیم کیا جاۓ ۔
Divisory Adjective تقسیم سے متعلق ۔ تقسیمی ۔