English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Divorce Noun طلاق ۔ فسخ نکاح ۔ خُلع ۔ علیحدگی ۔ اختتامِ شادی ۔ ترک تعلق ۔
Divorce bidat
Divorce bills evidence act قانون شہادت مسودات طلاق ۔
Divorce capacity for اہلیت طلاق (ہر مسلمان عاقل و بالغ شوہر اپنی زوجہ کو طلاق دینے کا اہل ہے ۔ نا بالغ ۔ مفلوج العقل طلاق دینے کا اہل نہیں ) ۔
Divorce capacity for اہلیت طلاق (ہر مسلمان عاقل و بالغ شوہر اپنی زوجہ کو طلاق دینے کا اہل ہے ۔ نا بالغ ۔ مفلوج العقل طلاق دینے کا اہل نہیں ) ۔
Divorce delegation of تفویض طلاق ۔ تفویض حق طلاق ۔
Divorce delegation of تفویض طلاق ۔ تفویض حق طلاق ۔
Divorce didat
Divorce divisible طلاق یا علیحدگی فریقین (تاہم اس قسم کی طلاق میں معاملات متعلقہ فریقین از قسم خصانت وغیرہ زیر التوا رہتے ہیں ) ۔
Divorce divisible طلاق یا علیحدگی فریقین (تاہم اس قسم کی طلاق میں معاملات متعلقہ فریقین از قسم خصانت وغیرہ زیر التوا رہتے ہیں ) ۔
Divorce in jest طلاق بالھزل ۔ طلاق بحالت ہنسی و مذاق ۔ جب طلاق محض ہنسی مذاق ميں دی گئی ہو
Divorce irrevocable
Divorce is getting more common Phrase طلاق عام ہوتی جا رہی ہے
Divorce is revokable two times after pronouncement after which there are two ways open for husbands either to keep the wives honourably or part with them in a decent way you are not allowed to take away the least of what you have given your
Divorce no fault طلاق بغیر وجہ ۔ طلاق بلا قصور (یہ طلاق امریکہ میں رائج ہے اور اس میں یہ ثابت کرنا ضروری نہیں ہوتا کہ کسی فریق کا قصور ثابت کیا جائے ) ۔
Divorce no fault طلاق بغیر وجہ ۔ طلاق بلا قصور (یہ طلاق امریکہ میں رائج ہے اور اس میں یہ ثابت کرنا ضروری نہیں ہوتا کہ کسی فریق کا قصور ثابت کیا جائے ) ۔
Divorce number of تعداد طلاق ۔ مسلمان شوہر رشتہ نکاح ميں اپنی زوجہ کو تين طلاقيں دينے کا مجاز ہے ۔
Divorce pro con
Divorce procon طلاق بلادفاع ازاں مدعاعلیہ ۔ طلاق بلامخالفت ۔
Divorce regular طلاق احسن ۔ طلاق جو زمانہ طہر (زمانہ پاکی ) میں ۔
Divorce regular طلاق احسن ۔ طلاق جو زمانہ طہر (زمانہ پاکی ) میں ۔
Divorce reversible
Divorce under coercion طلاق بالجبر ۔ طلاق بالا کراہ ۔ طلاق بحالتِ مجبوری ۔
Divorce under intoxication طلاق بحالتِ نشہ
Divorceable Adjective قابل طلاق ۔ قابل خُلع ۔ قابل علیحدگی ۔ ترک تعلق کے قابل ۔
Divorced Noun طلاق يافتہ ۔ مطلقہ
Divorcee Noun طَلاق یافتہ عورت ۔ مُطلقہ ۔
Divorcement Noun طَلاق دہی ۔ طَلاق دہندگی ۔ طَلاق ۔
Divorcer Noun طلاق دینے والا ۔ طلاق دہندہ ۔
Divorcive Adjective طلاق سے متعلق ۔