English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dividend yield Noun منقسم یافت جاریہ سالانہ راس المالی منافع جو واجب الادا راس المال کے ہر ایک حصے پر اُس کی موجودہ بازاری قیمت کو تقسیم کر کے دیا جاتا ہے ۔
Dividendpreferred
Divider Noun تقسیم کرنے والا ، مقسوم علیہ ، قاسم ، ناپ لینے کی پرکار ۔
Dividers Noun پیمائش پُرکار ۔ دو نوکدار سلائیاں جو ایک طرف جُڑی ہوتی ہیں اور فاصلے کی پیمائش کے لیے اِنھیں کھولا اور بند کیا جا سکتا ہے۔
Dividing Adjective قاسم ۔ تقسیم کرنے والا ۔
Dividing engine Noun مقسم آلہ ۔ مقسم کل ۔ پہیے میں دندانہ بنانے والا ۔
Dividing ridge Noun فاصل آب ۔
Dividingly Adverb تقسیم کرتے ھوئے ۔
Dividual Adjective جدا ۔ علیحدہ ۔ الگ ۔ علیحدگی پذیر ۔ منفصل ۔
Dividual demand انفرادی طلب ۔
Dividual proprietorship انفرادی مالکیت ۔
Dividually Adverb جدا گانہ ۔ علیحدہ علیحدہ ۔ الگ الگ ۔
Divilry شیطانی فن ، جرآت ۔
Divination Noun پیشین گوئی ، علم غیب ، غیب کا حال بتانا ، صحیح قیاس ۔
Divinatory Adjective غیب دانی سے متعلق ۔ متعلق بہ پیش گوئی ۔ عِلم غیب کا ۔
Divinded extraordinary
Divine Phrase ربانی ، خدائی ۔
Divine bliss Phrase رضائے الہٰی ۔
Divine decree Noun تقدیر ۔
Divine disposable خدا کی مرضی ۔
Divine healing Noun علاج بالاعتقاد ۔
Divine liturgy Noun مشرقی قدامت پسند گرجا میں عشاۓ ربانی سے متعلق عبادت کی مُقرّرہ شکل ۔
Divine mind خُدا کی بَستی ۔ مُقَدَّس اِنسان ۔ ذِہن مُطلَق
Divine office Noun رومی کلیسا کی روزانہ مقررہ دعا ۔
Divine providence فضل الہی ۔ فضل خداوندی ۔ہدایت خداوندی ۔
Divine right Noun خدا کی طرف سے عطاکیا گیا حق ۔
Divine right of kings Noun سماوی حق شاہی ۔ عقیدہ الہی حُقُوق بیان ۔ یہ عقیدہ کہ بادشاہوں کے حُقُوق سلطنت براہِ راست خدا کی طرف سے عطا کیے گۓ ہیں ۔
Divine service Noun جماعت کی نماز ۔
Divine will Noun مشیت ایزدی ۔
Divined Verb غیب دانی کی ۔