diving bell – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غواصیہ ۔ غواص آلہ ۔ ایک ایسا سازوسامان جو ابتداً گھنٹی کی شکل کا ہوتا تھا ۔ ایک قِسم کا صندُوق جِس میں بیٹھ کر پانی کے اندر کام کرتے ہیں۔

🔹 Roman Urdu