English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Divide into proper shares ٹھیک حصوں میں بانٹنا ۔ بمطابق حصص تقسیم کرنا ۔
Divide the apple into quarters سیبوں کو چار مساوی حصوں میں تقسیم کرو ۔
Divide this money between these two sisters Phrase ان دونوں بہنوں کے درمیاں یہ رقم تقسیم کر دیں
Divided Adjective مُنقسم ۔ تقسیم شُدہ ۔ بانٹا ہُوا ۔
Divided circuit Noun تقسیم شدہ سرکٹ ۔ منقسم سرکٹ ۔
Divided coverage نقصان کو مختلف کمپنیوں میں بانٹ دینا ۔
Divided dose Noun معتاد کسری ، معتار متفرقہ ، منقسم خوراک
Divided family خاندانِ منقسمہ
Divided property جائيداد منقسمہ ۔ تقسيم شدہ جائيداد
Divided skirt Noun پتلون نما سایہ ۔
Divided touch Noun مُنقسم دور ۔ لوہے کی سُلاخ میں مقناطیسیت پیدا کرنے کا ایک طریقہ ۔
Dividedly Adverb منقسم طور پر ۔ الگ الگ ھو کر ۔ فرداً فرداً ۔
Dividedness Verb منقسم ھونا ۔
Dividely Adverb علیحدہ علیحدہ طور پر ۔
Dividend حصہ داروں کو منافع کی آخری ادائیگی ۔
Dividend appreciation account Noun منافع حصص کھاتا ۔
Dividend cover Adjective اگر جاری شدہ سرمایہ پر کمپنی ۲۰فیصد نفع کماتی ہے تو حصے داروں میں ۵ فیصد کے حساب سے چار دفعہ منافع تقسیم کرتی ہے ۔
Dividend manadate کسی کمپنی کے ممبر کا کمپنی کے نام حکم یا ہدایت کہ اس کے حصے کا نفع فلاں پارٹی کو دے دیا جائے ۔
Dividend mandate Adjective کمپنی کو منافع بینک کو ادا کرنے کا حکم ۔
Dividend on بشمول منافع کی اگلی ادائیگی ۔
Dividend on usa Adjective مع منافع ۔
Dividend options insce Adjective حصے دار کی مرضی چاہے منافع وصول کرے یا منافع سود پر لگا دے اختیاری قسمہ ۔
Dividend preferred ترجیحی منقسمہ (ایسا منافع منقسمہ جو بعض حصہ داران کو ترجیحی بنیادوں پر دیا جاتا ہے) ۔
Dividend price ratio Adjective ہنڈی کی بازاری قیمت اور نفع کی شرح کا تعلق ۔
Dividend restraint افراط زر پر قابو پانے کے لئے منافع کی شرح کم کرنا ۔
Dividend stripping fin Adjective ٹیکس کی چوری اختتامی قسمہ ۔
Dividend unclaimed ایسا منافع منقسمہ جس کا کوئی دعویدارنہ ہو ۔
Dividend unclaimed ایسا منافع منقسمہ جس کا کوئی دعویدارنہ ہو ۔
Dividend warrant Noun اطلاع نامہ منافع ۔
Dividend warrant bkg Adjective اطلاع نامہ قسمہ ۔