English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dispassionatedly Adverb ٹھنڈے دل سے ۔ سکون کے ساتھ ۔ بے تعصبی سے ۔
Dispassionately Adverb غیر جانبداری سے ۔ عدمِ تعصّبی کے نقطہ نظر سے
Dispassionateness Noun متحمل مزاجی ۔ جذبات سے عاری مزاج والا ۔ متوازن مزاج شخص ۔
Dispassioned Adjective پُر سکون ۔ غیر جانب دار ۔
Dispatch Noun روانگی ۔ ارسال ۔ قتل ۔ خاتمہ ۔ کاروبار میں مستعدی ۔ مستعدی ۔ تیزی ۔ پھرتی قابلیت ۔
Dispatch boat Noun ارسال کشتی ۔ تیز جہاز جس سے سرکاری مراسلے بھیجے جاتے ہیں ۔
Dispatch box Noun ارسال بکس ۔
Dispatch despatch
Dispatch money Noun معین وقت میں کمی کا معاوضہ جو جہاز کا مالک جہاز کو کرایہ پر لینے والے کو دیتا ہے ۔
Dispatch note Noun ( بین الاقوامی ) پارسل پر لگی تفصیلی چٹ ۔
Dispatch note com Adjective ارسال کنندہ کی طرف سے تحریری نوٹس ۔
Dispatch rider Noun سرکاری قاصد ۔ سوار یا موٹر بائیسکل والا جو فوجی مراسلے لے جاتا ہے ۔
Dispatch tube Noun ارسال نلی ۔
Dispatched Verb ارسال کیا ۔
Dispatcher Noun مُرسِل ۔ ارسال کُنِندہ ۔ ترسیل کُنِندہ ۔ ترسیل کار ۔ بھیجنے والا ۔ مراسلات روانہ کرنے والا ۔
Dispatchful Adjective سرعت سے کام کرنے والا ۔
Dispatching function Noun ( تجارت ) کار روانگی ۔ کار ارسال ۔
Dispauper Verb حکمِ مفسلی کو ختم کرنا ۔ حکمِ ناداری کو منسوخ کرنا
Dispauperize Verb مفلسی دور کرنا ۔ مفلسوں کو خارج کرنا ۔
Dispeace Noun الجھن ۔ جھگڑا ۔ دشمنی ۔
Dispel دور کرنا ، زائل کرنا ۔
Dispelled Verb دور کیا خرج کیا ۔
Dispeller Noun دافع ۔ مُنتشر کرنے کا عمل ۔ زائل کرنے کا عمل ۔
Dispendious Adjective قیمتی ۔ خراچ ۔
Dispendium Noun نقصان ۔ خرچ ۔
Dispensability Noun قابلیّتِ استثنا ۔ استثنا پذیری ۔ غیر ضروری پن ۔ تقسیم پذیری بطور دوا ۔
Dispensable Adjective قابلِ استثنا ۔ استثنا پذیر ۔ جس کے بغیر گزارا ہو سکے ۔ غیر ضروری ۔ تقسیم پذیر بطور دوا ۔
Dispensary Noun فروش گاہ ادویہ ۔ دواخانہ ۔ ڈسپنسری ۔ شفا خانہ ۔ دوا فروش کی دُکان ۔ عَطار کی دُکان ۔
Dispensation Noun معافی ۔ استثناء
Dispensation of justice Noun عمل گستری ۔ داد رسی ۔