English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disoriented Adjective چکرایا ہوا ۔ بے سمت ۔
Disour Noun ریشہ ور داستان گو ۔ مسخرہ ۔
Disown Verb اپنا کہنے سے انکار کر دينا ۔ تسليم نہ کرنا ۔ دستبردار ہو جانا
Disowned Verb مسترد کیا ۔
Disowner Noun اِنکاری ۔ اِنکار کرنے والا شخص ۔ منکر ۔
Disownment Verb نہ ماننا ۔ تسلیم نہ کرنا ۔
Dispansatory Noun کتاب الادویہ ، میڑیا میڈیکا ، قرابادین
Dispansive Adjective منفی ماسکوں کا عدسی نظام ۔
Dispar trichocephalus Noun دودالخل قولونی
Disparage Verb تحقیر کرنا۔ بدنام کرنا۔ استخفاف کرنا۔ مرتبے میں کمی کرنا۔ کم قدری کرنا۔ اہانَت کَرنا۔ بُرا بَھلا کہنا۔
Disparageable Adjective قابل تحقیر ۔
Disparaged Verb اہمیت گھٹایا ۔
Disparagement Noun تحقیر ۔ بدنامی ۔ اہانت ۔ استخفاف ۔ مرتبے میں کمی ۔ کم قدری ۔ ہتک ۔ ذِلَت ۔
Disparager Noun بد تعریفی کرنے والا ۔ حقارت سے ذکر کرنے والا ۔
Disparaging Adjective تنقیدی راۓ یا جملے ۔
Disparagingly Adverb تحقیراً ۔ حقارت سے ۔
Disparasitized Noun طفیلی اجسام سے پاک
Disparate Noun ( عموماً جمع میں ) شتر گربہ ۔ ان مِل ۔ بے جوڑ چیزیں ۔
Disparately Adverb مختلف طور پر ۔ متفاوت لحاظ سے ۔ غیر متساویانہ ۔ مختلف النوع ہونے کے لحاظ سے ۔
Disparateness Noun اختلاف ۔ تفاوُت ۔ اختلاف نوع ۔ اختلافِ اصل ۔ عدمِ مساوات ۔ بے جوڑ پن۔
Disparation Verb عدم مثال ۔ ایسےمقانکات جن میں کوئی مماثلت ۔
Dispareunia Noun پر درد مباشرت ، درد ناک جماع ، الم ناک جماع
Dispargingly Adverb حقارت سے ۔ بدنام کرتے ہوۓ ۔
Disparish Verb کلیسائی حلقہ سے خارج کرنا ۔ کلیسائی حلقے کا مرتبہ چھین لینا ۔
Disparity عدم مساوات ۔
Dispark Verb پارک ( رمنہ ) کے زمرہ سے خارج کرنا ۔ ( پارک کی زمین کو ) دوسرے کام میں لانا ۔
Dispart Verb علیحدہ کرنا ۔ جدا کرنا ۔
Dispart sight Noun بندوق کی مکھی ۔
Dispassion Noun غیر جانبداری ۔ عدمِ تعصُّب ۔ عدمِ طرفداری ۔ بے تعصبی ۔ جذبات سے ماورا ہونے کی صفت ۔ حِلم ۔
Dispassionate Adjective صبر سے ۔ ٹھنڈے دل سے ۔ غير جانبداری سے ۔ سکون سے