English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Disoccupation | Noun | بیکاری ۔ |
| Disodium cromoglycate | Phrase | ڈائی سوڈیم کرو موگلائی کیٹ : الرجی والی ہوائی بیماری میں مفید دمہ میں کھبی آرام پہنچاتی ہے ۔ |
| Disomatous | Adjective | دو جسمہ ۔ |
| Disome | Noun | دو ہرے جسم والا |
| Disoperative | Adjective | مخالفانہ ۔ |
| Disopndent | دل شکستہ ۔ مايوس ۔ نا اميد ۔ | |
| Disoprofol | Noun | بے حسی طاری کرنے والی ایک دوا ۔ |
| Disopyramide | Noun | کوینی ڈین سے ملتے جلتے اثرات والی دوا ۔ |
| Disorb | Verb | دائرے سے نکالنا ۔ مدار سے خارج کرنا ۔ شاہی صلیب دار گولا چھین لینا ۔ |
| Disorder | Verb | درہم برہم کرنا ۔ بے ترتیب کرنا ۔ ابتر کرنا ۔ بیمار کرنا ۔ بیمار ڈالنا ۔ صحت خراب کرنا ۔ حکم منسوخ کرنا ۔ |
| Disorder mental | Noun | ذہنی فتور |
| Disordered | Adjective | بے ترتیب۔ پریشان ۔ پراگندہ۔ مختل۔ مائدہ ۔ |
| Disorderedly | Adverb | بے ترتیب طریقے سے ۔ ابتری سے ۔ پریشانی کے لحاظ سے۔ پراگندگی سے ۔ |
| Disorderedness | Noun | بے ترتیبی ۔ پریشانی۔ ابتری ۔ پراگندگی ۔ انتشار ۔ عقل و دانش کا اختلال ۔ |
| Disordering | بے نظمی ، بے ترتیبی ، ایٹموں کا کرسٹل لیٹس ( قلمی شبکوں) میں اپنی پوزیشن سے ہٹ کر ان پوزیشنوں میں جانا جو شبکہ کا حصہ نہیں ۔ | |
| Disorderliness | Noun | بے ترتیبی ۔ ابتری ۔ ژولیدگی ۔ پراگندگی ۔ |
| Disorderly | Adverb | ابتری سے ۔ بے نظمی سے ۔ |
| Disorderly conduct | Noun | فاسد رویہ ۔ |
| Disorderly house | Noun | چھلاّ کوٹھی ۔ ایسا مکان جہاں اخلاق باختگی اور جوۓ کا کاروبار ہوتا ہو۔ |
| Disorderly person | Noun | بد چلن ۔ امن عامہ میں خلل ڈالنے والا ۔ |
| Disorderly persons act | غنڈہ ایکٹ ۔ قانون اشخاص ناپسندیدہ ۔ | |
| Disorganic | Adjective | غیر نامیاتی ۔ |
| Disorganised | Noun | فاتر ، فاسد |
| Disorganization | بے نظمی ۔ ابتری ۔ | |
| Disorganize | Verb | گڑبڑ کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ بد نظمی پیدا کرنا ۔ |
| Disorganized | Verb | بیکار بنایا ۔ |
| Disorganizer | Noun | ابتر کرنے والا ۔ بے ترتیب کرنے والا ۔ |
| Disorient | Verb | بے سمت کرنا۔ ہوش و حواس مختل کرنا۔ چکرا جانا۔ ماحول سے تعلق میں گڑبڑ پیدا ہو جانا۔ |
| Disorientate | Verb | چکرانا ۔ سٹی گُم کرنا ۔ بد حواس کرنا ۔ اپنے مقام ، ماحول کے احساس سے بیگانہ کر لینا ۔ |
| Disorientation | Noun | ہوش و حواس کا اختلال ۔ چکرا جانے کا عَمَل ۔ ماحول سے تعلق میں گڑبڑ۔ سمت کے بارے میں شبیہ۔ ناشناسی ۔ |