English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dispensational Adjective متعلّق بہ تقسیم ۔ متعلّق بہ تقدیر ۔ بانٹ بہ تقسیم ۔ متعلّقِ اوامر و نواہی ۔
Dispensationalism Noun یہ نظریہ کہ تاریخ مشیت الٰہی کی مظہر ہے ۔
Dispensative Adjective انتقامی متعلق بہ تقسیم ۔
Dispensatively Adverb بطور استثتا ۔
Dispensatory Noun کتاب الادویہ ۔ قرابادین ۔
Dispense Verb کے بغير کام چلانا ۔ ترک کر دينا ۔ موقوف کر دينا ۔ معاف کرنا
Dispense of justice Verb عدل گستری کرنا ۔ انصاف کرنا ۔ عدل کرنا
Dispense with Verb رعایت کرنا ۔ ( کسی قانون سے ) مستثنٰی کرنا ۔ قسم وغیرہ کی پابندی سے آزاد کرنا ۔ پابندی سے سبکدوش کرنا ۔
Dispensed Verb تقسیم کیا ۔
Dispenser Noun نُسخہ ساز۔ دوا ساز۔ عطّار ۔ کوئی ایسی ترکیب جو کسی چیز کو معیّنہ مقدار میں تقسیم کرے ۔ مقسِم۔
Dispensible Adjective ناقابل اعتنا ، غیر ضروری ، چھوڑنے کے لائق ۔
Dispensing Noun نسخہ سازی ۔ دوا سازی ۔ استثنا ۔
Dispensing power Noun اختیار استثنا ۔
Dispeople Verb آبادی گھٹانا ۔
Dispeopler Noun غیر آباد کرنے والا ۔ ویران کرنے والا ۔ اجاڑنے والا ۔
Dispepsia بد ہضمی ۔
Dispermatous Adjective دو تخمہ ۔
Dispermous Adjective دو تخمہ ۔
Dispermy Noun دو تخمکی ۔
Dispersable Adjective نشر پذیر ۔ نشر ہونے کے قابل ۔ مشہوری کے قابل ۔
Dispersal Adjective ڈسپرسل ۔ انتشار ۔ نئے علاقوں میں انواع کا پھیلاو ۔ کسی ایک آبادی سے افراد کی نقل مکانی ۔
Dispersal of animals Noun جانوروں کا انتشار ۔
Dispersant Noun کوئی عامل جو کِسی واسطے میں ذرات کو مُنتشر کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
Disperse بکھر جانا ۔
Disperse dye dye
Dispersed Verb منتشر کیا ۔
Dispersed attention Noun منتشر توجہ ۔
Dispersed phase منتشر ہیئت ۔ لسونتی محلول یا تعلیق ( سسپنشن) میں حل شدہ یا معلق مادہ جو nml - 100 سائز کے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Dispersed settement Noun منتشر بستی ۔
Dispersed system Noun منتشر نظام ۔