dispatcher – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُرسِل ۔ ارسال کُنِندہ ۔ ترسیل کُنِندہ ۔ ترسیل کار ۔ بھیجنے والا ۔ مراسلات روانہ کرنے والا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈسپیچر ۔ چند ملٹی ٹاسکنگ سسٹمز میں روٹینز کا ایک ایسا سیٹ جو سی پی یو سنٹرل پروسینگ یونٹ کو مختلف ایپلیکیشنز کے لیے وقت تفویض کرنے کا زمہ دار ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu