English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dispersedly Adverb جدا جدا ۔ الگ الگ ۔ بکھرے ہوئے ۔ منتشر
Dispersedness Noun انتشار ۔ پراگندگی ۔ بکھرا ہوا ۔
Disperser Noun منتشر کرنے والا ۔ مختلف سمتوں میں بھیجنے والا۔ بکھیرنے والا۔
Dispersible Adjective قابلِ انتشار۔ مُنتشر ۔ پراگندہ ۔ مختلف سمتوں میں بھیجنے کے قابل ۔ بکھیرنے کے قابل ۔
Dispersing agent Noun انتشاری ایجنٹ ۔ بکھیرنے والا ۔ منتشر کرنے والا ۔
Dispersing system Noun بکھیرنے والا نظام ۔ انتشاری نظام ۔
Dispersion Noun انتشار ۔ پراگندگی ۔ پھيلاو ۔ بکھراو
Dispersion agent منتشر عامل ۔ ایسا مادہ جو ایملشن کی تیاری یا غیر حل پزیر ٹھوس یا مائع کو الگ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً پولی ایتھائلین پولی امائیڈ ۔
Dispersion diagram Noun انتشاری خاکہ ۔
Dispersion effect Noun اثر انتشار ۔
Dispersion forcedispersion interaction london forcethe most important of the intermolecular forces
Dispersion index Noun ااعشاریہ انتشار ۔ انتشار نما ۔
Dispersion medium Noun وسیلہء انتشار ۔ انتشاری واسطہ ۔
Dispersion method Noun طریقہء انتشار ۔
Dispersion of light Noun انتشار نور ۔
Dispersion photometer Noun انتشار ضیا پیما ۔
Dispersive Adjective انتشاری ۔ متعلّق بہ انتشار ۔
Dispersive power Noun انتشاری طاقت ۔
Dispersively Adverb انتشار کے نُقطہ نظر سے ۔ بِکھرنے کے لحاظ سے ۔
Dispersiveness Noun انتشاریت ۔
Dispersoid Noun منتشرہ ۔ دو کیمیاوی تشکیل جو اس وقت واقع ہوتی ہے ۔ جب ایک شے کے نفاست سے تقسیم شُدہ ذرات دُوسرے شے میں منتشر تعلیق کی حالت میں ہوتے ہیں۔
Dispersonalization Noun ( نفسیات ) خود فراموشی ۔
Dispersonalize Verb ازالہء شخصیت کرنا ۔
Dispersonate Verb ازالہء شخصیت کرنا ۔
Dispersonification Noun, Verb لاشخصیت ۔ غیر ذاتی ظاہر کرنا ۔
Dispersonify Verb گلبرگ ٹوڑنا ۔
Disphenoid Noun آٹھ متساوی الساقین مثلثوں سے بنی ھوئی شکل مجسم ۔
Dispiece Verb ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔
Dispireme Noun دو مرغولہ ۔
Dispirit Verb نااُمید کرنا ۔ ہِمَت توڑنا ۔ مایُوس کرنا۔ حوصلہ شکنی کرنا۔ دِل توڑنا۔