English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dishwater blond Adjective ہلکا بھورا رنگ ۔
Dishy Adjective جِنسی طور پر پُرکشش ۔ جِنسی طور پر کھچاوٴ ۔ جِنسی طور پر مائل ۔
Disilluisionment of ustad mangu Phrase استاد منگو کی شکست خوردگی
Disillusion Verb ازالہٴ التباس کرنا ۔ آنکھیں کھول دینا۔ فریب سے نکالنا۔ دھوکے سے نکالنا۔ اثر زائل کرنا۔
Disillusion ize Verb غلط فہمی دور کرنا ، وہم دور کرنا ۔
Disillusioned Adjective اعتقاد ختم ہونے کی وجہ سے مایوس ۔
Disillusionize Verb آنکھ سے پردہ اُٹھانا ۔ کِسی راز کو افشاں کرنا ۔ کِسی گہری سازِش کی اطلاع دینا ۔
Disillusionment Noun حقیقت بینی ۔ حقیقت کی تہ تک پہنچنے کا عمل ۔ اصل مسئلے کی جڑ تک پہنچنے کا عمل ۔
Disillusive Adjective وہم دور کرنے والا ۔
Disimagine Verb معدوم تصور کرنا ۔
Disimmure Verb رہا کرنا ۔ آزاد کرنا ۔
Disimpaction Noun ٹوٹی ہڈی کے آپس میں دھنسے ہونے سروں کو جدا کرنا ۔
Disimpassioned Adjective جوش مبرا ۔ سرد ۔
Disimprison Verb آزاد کرنا ۔ رہا کرنا ۔
Disimprove Verb خراب کرنا یا ہونا ۔
Disimprovement Noun خرابی ۔
Disincentive Noun, Adjective کِسی عمل وغیرہ سے باز رہنے کی ترغیب ۔ پیداوار یا ترقی میں مانع ۔ مزاحم ہونے والی بات ۔
Disinclination Noun بے رغبطی ، نفرت ، کراہت ، عدم میلان ۔
Disincline Verb رجوع نہ کرنا ، دُور رہنا ، بے رخ ہونا ، منہ پھیرنا ۔
Disinclined Adjective بے میلان ۔ بے رغبت ۔ بے ارادہ ۔ نارضا مند ۔ رُوکَش۔
Disincorporate Verb توڑنا ۔ منسوخ کرنا ۔ موقوف کرنا ۔
Disincorporation Verb منظم جماعت کو توڑنا ۔
Disincrustant Noun پپڑی دور کرنے والا ۔
Disindividualize Verb انفرادیت کا ازالہ کرنا ۔
Disinfecstation Noun کِرَم کُشی ۔ جُووں وَغَیرہ کا خاتمہ
Disinfect Adjective ڈس انفیکٹ ۔ چھوت دور کرنا ۔ جراثیم کی چھوت یا آلودگی سے پاک کرنا ۔
Disinfectant Noun جراثیم کش دوا ۔
Disinfectant a substance that kills or restricts the growth of certain bacteria Phrase دافع چھوت ، دافع عفونت ، عفونت رما بیماری کے جراثیم کو تباہ کرنے کا قابل مادہ ۔
Disinfectants Verb جراثیم مارنے والی چھوت دور کرنے والی دوا ۔
Disinfectation Noun کیڑوں ، برتنوں یا فضا سے جراثیم کا قلع قمع کرنا