disinfectants – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

جراثیم مارنے والی چھوت دور کرنے والی دوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

جَراثیم کُش ادویات ۔ صِرَف جَراثیموں اور حَشرات پر چھِڑکَیں ۔ جانداروں سے دُور رَکھَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عفونت ربا ۔ دافع عفونت / چھوت مادے ۔ ایسے کیمیائی مادے جو خوردبینی اجسام یعنی جراثیم وغیرہ کو ہلاک کرتے یا ان کی نشو ونما روک دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن انسانی بافتوں کے لیے بھی نقصان دہ ہوتے ہیں ۔ ایسے مادے فرش ، ٹائلٹ وغیرہ کو جراثیم سے پاک کرنے کیلئے استعمال کیا جاتے ہیں مثلاً فینائل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جراثیم مارنے والی چھوت دور کرنے والی دوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

دافع عفونت : جراثیم کش ادویات جو زہریلی ہوتی ہیں ۔ اس لئے جانداروں پر نہ چھڑ کی جائیں ۔ صرف بے جان اشیاء پر چھڑکی جائیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

دافع عفونت : جراثیم کش ادویات جو زہریلی ہوتی ہیں ۔ اس لئے جانداروں پر نہ چھڑکی جائیں ۔ صرف بے جان اشیاء پر چھڑکی جائیں ۔

🔹 Roman Urdu