English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dishonor | Noun | بے حُرمتی ۔ بے عزتی ۔ بے وقعتی۔ بدنامی۔ رُسوائی۔ ذِلّت۔ |
| Dishonorable | Adjective | قابلِ بے حُرمتی ۔ قابلِ عِزّتی۔ قابلِ شرم ۔ بدنامی کے قابل ۔ ذلّت آمیز۔ |
| Dishonorable discharge | Noun | فوجی ملازمت سے بے عزّتی کے ساتھ برخاستگی ۔ بارہ پتھر باہر۔ |
| Dishonorableness | Noun | قابلِ بے حرمتی ہونے کی صفت۔ ذلّت آمیزی۔ فرومائیگی۔ ذلات۔ رُسوائی۔ |
| Dishonorably | Adverb | رُسوا کُن طور پر۔ ذلیل کرتے ہوۓ ۔ بدنام کرتے ہوۓ۔ |
| Dishonored | Adjective | بے عزت ۔ رسوا ۔ عصمت دریدہ ۔ بے سکارا ۔ ہوا ( چک ۔ ہنڈی وغیرہ ) ۔ |
| Dishonounable | Adjective | ذلت آمیز ۔ شرمناک ۔ بے ایمان ۔ کمینہ فرومایہ ۔ منافیء عزت ۔ باعث ننگ ۔ اصول اخلاق کے خلاف ۔ بے ایمانی ۔ |
| Dishonour | بے عزتی ۔ | |
| Dishonour bkg | Adjective | چیک یا ھنڈی سکارنے سے انکار ۔ |
| Dishonour by non acceptance | انکار قبُولیت ۔ | |
| Dishonour by non acceptance | انکار قبُولیت ۔ | |
| Dishonour by non payment | استر داد بہ عدم ادائی ۔ | |
| Dishonour by non payment | استر داد بہ عدم ادائی ۔ | |
| Dishonour is worse than death | Phrase | ذلت کا جینا مرنے سے بدتر ہے |
| Dishonourable | Adjective | ذلت آميز ۔ شرمناک ۔ رسوا کن |
| Dishonourableness | Noun | ذلالت ۔ ذِلت ۔ شرمندگی ۔ خواری ۔ |
| Dishonourably | Adverb | بے ایمانی سے ۔ ذلت سے ۔ |
| Dishonoured | Adjective | انکاری ۔ نامنظوری ۔ رد کی ہوئی |
| Dishonoured bill | ہنڈی نا منظورہ یا انکاری ہوئی ۔ | |
| Dishonoured cheque | منسوخ چیک ۔ | |
| Dishonourer | Noun | بے ایمانی کرنے والا ۔ ذلیل کرنے والا ۔ |
| Dishop | Noun | پادری ۔ شطرنج کا مہرہ ۔ سُرخ شراب میں ملا ہوا گرم مشروب ۔ |
| Dishorn | Verb | سینگوں سے محروم کرنا ۔ سینگ کاٹ لینا ۔ |
| Dishorse | Verb | گھوڑے سے اتار لینا ۔ |
| Dishouse | Verb | گھر چھین لینا ۔ بے گھر کر دینا ۔ |
| Dishoused | Verb | گھر چھین لیا بے گھر کیا ۔ |
| Dishrag | Noun | برتن دھونے کے لئے کپڑے کا ٹکڑا ۔ |
| Dishtowel | Noun | قاب خُشکِندہ ۔ تولیے کا ٹُکڑا ۔ برتن خشک کرنے کا کپڑا ۔ قاب تولیہ ۔ |
| Dishwasher | Noun | قاب شو ۔ برتن دھونے والا شخص ۔ برتن دھونے کی مشین ۔ |
| Dishwater | Noun | قاب دھونے کا پانی ۔ برتن دھونے کا پانی۔ پانی جس میں برتن دھوۓ گۓ ہوں۔ |