English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Disharmonious | Adjective | بے آہنگ۔ بے سُرا۔ غیر متجانس۔ ناساز۔ |
| Disharmonize | Verb | بے آہنگ کرنا۔ بے سُرا کرنا۔ ناساز کرنا۔ غیر متجانس کرنا۔ |
| Disharmony | Noun | بے ترتیبی ، نا مطابقت ، بے سُراپن ۔ |
| Disharmoy | Noun | نا سازی ۔ بے سُرا پن ۔ بے آہنگی ۔ عدم توافق ۔ |
| Dishaunt | Verb | غیر حاضر ہونا ۔ |
| Dishcloth | Noun | رکابیاں دھونے کا جھر جھرا کپڑا ۔ رام توری ۔ کدو کی طرح کی ایک ترکاری ۔ |
| Dishearten | Verb | دِل شکنی کرنا۔ حوصلہ شکنی کرنا۔ ہمّت توڑنا۔ نااُمید کرنا۔ |
| Disheartened | Adjective | مایوس ۔ بے ہمت ۔ |
| Disheartening | Adjective | دِل شکن۔ حوصلہ شکن۔ ہمّت شکن۔ ہمت توڑنے والا۔ |
| Disheartenment | Noun | حوصلہ شِکنی ۔ پست حوصلگی ۔ حوصلہ پست کرنے کا عمل ۔ |
| Dished | Adjective | کٹورا نما ۔ مقعر ۔ |
| Dishelm | Verb | ٹوپی اتارنا یا اتارلینا ۔ پتورا ہٹا دینا ۔ |
| Disherison | Verb | عاق کرنا ۔ محروم الارث کرنا ۔ |
| Dishes go bad if kept too long | — | — |
| Dishevel | Verb | بال کھسوٹنا۔ بال نوچنا۔ پریشان مو کرنا۔ پریشان بال کرنا۔ |
| Disheveled | Adjective | پریشان مُو۔ ژولیدہ مُو۔ پریشان بال۔ |
| Dishevelled | Adjective | بِکھرے ۔ برہم بِگڑا ۔ اول جلول آدمی ۔ |
| Dishevelment | Noun | پریشان مُوئی۔ ژولیدہ مُوئی۔ پریشان بال۔ |
| Dishful | Noun | رکابی بھر ۔ پلیٹ بھر ۔ |
| Dishing | Verb | کھانا قاب میں نکالنا ۔ پہیئوں کے آرے کا ترچھا ہونا ۔ |
| Dishoarding | ذخیرہ اندوزی کو حرکت میں لانا ۔ | |
| Dishoarding econ | Adjective | منجمد سرمایہ کو حرکت میں لانے کا عمل ۔ |
| Dishome | Verb | بے گھر کرنا ۔ |
| Dishonest | Adjective | امانت میں خیانت کرنے والا ، خائن ، بے ایمان ، بد دیانت ۔ |
| Dishonest act | بد نیت فعل ۔ فعل مبنی بربدنیت ۔ | |
| Dishonest intention | کھوٹی نیت ۔ بد نیتی ۔ | |
| Dishonest misappropriation | تصرف بیجا مبنی بر بد نیتی ۔ بد نیتی سے تصرف بے جا میں لانا ۔ | |
| Dishonest persons lose their reputation | Phrase | بے ایمان لوگ اپنی عزت کھو دیتے ہیں |
| Dishonestly | Noun | بے ایمانی سے ۔ بد دیانتی سے ۔ |
| Dishonesty | Noun | بے ایمانی۔ بد دیانتی۔ خیانت۔ |