English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disintegrated Verb توڑا ۔
Disintegrating Adjective تکسری ۔
Disintegratingagent Noun انتشار کار ۔
Disintegratioa اختراق صنعت کاروں کا منصوبہ جس کے تحت خصوصی مصنوعات بنانے کی بجائے درآمد کی جائیں ۔
Disintegration Noun خاتمہ ۔ انتشار ۔
Disintegration constant Noun پھوٹ مستقل ۔ انتشار مستقلہ ۔
Disintegration constant exponential decay Phrase تکسر مستقل مستقل تکسر ، ٹرانفارمیشن مستقل ، ایک ایٹم مرکزہ فی اکائی وقت کے تکسر کا امکان جو تابکار آئسوٹوپ کی تحفیص کرتا ہے ۔
Disintegration econ Adjective صنعت کاروں کا آپس میں مل کر اس بات پر متفق ہو جانا کہ مخصوص اشیاء کو خود بنائے تیار کرنے کی بجائے غیر ملک سے درآمد کیا جائے ۔
Disintegration of rocks Noun ( جغرافیہ ) چٹانوں کا انشقاق ۔
Disintegration the emission of particles from an atomic nucleus either spontaneouly in radioactive decay radioactivity or after a collision Phrase انتشار تکسر ، کوئی طریق جس میں ایٹم کا مرکزہ فوری تابکاری کی وجہ سے یا ٹکراﺅ کے نتیجے کے طور پر ایک یا زیادہ ذرات یا فوٹونز خارج کرتا ہے ۔
Disintegration theory Noun نظریہء انشقاق ۔
Disintegrative Adjective پارہ بارہ ہونے سے متعلّق ۔ انتشاری ۔ مُنتشر ۔ اتحاد پارہ بارہ ہونے سے متعلّق ۔
Disintegrator Noun ٹُکڑے ٹُکڑے کرنے والا ۔توڑنے والا ۔ جُدا کرنے والا ۔ علیحدہ کرنے والا۔ حصے بخرے کرنے والا۔
Disintegrity Noun انتشار ۔ سالیت کی کمی ۔
Disinter Verb کھود کر نکالنا ۔
Disinterest Noun عدمِ دلچسپی ۔ فُقدانِ دلچسپی ۔ بے پروائی ۔ بے غرضی۔
Disinterested Adjective بے غرض ، بے لوث ۔ بغير مطلب کے ۔ بغير کسی مفاد کے
Disinterested action Noun بے غرض عمل ۔
Disinterestedly Adverb بے غرضانہ ۔ غير جانبدارانہ
Disinterestedness Noun بے تعصُّبی سے ۔ بے لوثی ۔ غیر جانبداری ۔ بے غرضی ۔ عدمِ دلچسپی ۔
Disinteresting Adjective غیر دلچسپ ۔
Disinterment Noun قبر کھود کر نکالنے کا عمل ۔ زمین کھود کر نکالنے کا عمل ۔ تاریکی سے روشنی میں لانے کا عمل ۔
Disinterred Verb کھود کر نکالا ۔
Disintoxication Noun ازالہ سمیت ، زہر سے پاک کرنا
Disintricate Verb سلجھانا ۔
Disinvest Verb, Interjection اپنے سرماے یا حصص کو بیچ دینا ۔
Disinvest econ Verb عدم سرمایہ کاری کرنا ۔
Disinvestiture Noun سرمایہ سے محرومی ۔
Disinvestment عدم سرمایہ کاری ۔
Disinvestment econ Adjective عدم سرمایہ کاری ۔