English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disinfected Verb جراثیم سے پاک کیا ۔
Disinfecter Noun جراثیم کش دافع چھوت ۔
Disinfection Noun دافع چھُوت ۔ بَذروں کے سِوا تَمام خُوردبینی جَراثیموں کی تَباہی
Disinfector Noun جراثیم کُشی ۔
Disinfest Verb جِسم یا حوار میں گھر کرنے والے کیڑوں سے نِجات دِلانا ۔
Disinfestation Noun جوئیں مارنا ۔
Disinflation Noun ازالہٴ افراطِ زر ۔ حکومتی عمل کی وجہ سے منصوبہ بندی کے تحت افراطِ زر کے دباوٴ کا ازالہ ۔
Disinflationary Adjective مُصلح افراطِ زر ۔
Disinform Verb تلبیسِ اطلاعات کرنا ۔ غلط معلومات نشر کرنا ۔ معلومات چھپانا۔
Disinformation Noun تلبیسِ معلومات ۔ تلبیسِ اطلاعات ۔
Disinformed Verb غلط معلومات نشر کی ۔
Disingenuity Noun ظاہر داری ۔ زمانہ سازی ۔ دو رنگا پن ۔ بد نیتی ۔ گھنا پن ۔
Disingenuous Adjective خُفیہ مقاصد رکھنے والا ۔ نا مُخلص ۔ مطلبی ۔
Disingenuously Adverb ابن الوقتی کے ساتھ ۔ زمانہ سازی کے طریقے سے ۔
Disingenuousness Noun ابن الوقتی ۔ چالبازی ۔ زمانہ سازی ۔ ظاہر داری ۔ دو رنگی ۔ دو رُخا پن۔
Disingume Verb قبر سے نکالنا ۔
Disinherit Verb عاق کرنا ۔
Disinheritable Adjective محجوب الارث ہونے کے قابل ۔
Disinheritance Noun محروم الارث کرنا یا ہونا ۔ ورثے سے محروم کرنا یا ہونا ۔
Disinheritaness Noun ورثے سے محروم کرنا يا ہونا
Disinherited Verb عاق کیا ۔
Disinhertiance Noun عاق ۔ محروم الارث کرنے کا عمل ۔حقّ وراثت سے محرومی۔
Disinhibition Noun ازالہء اظہار بستگی ۔ ازالہء رکاوٹ ۔
Disinsected Noun حشرات سے خالی
Disinsection Noun اتلاف خشرات ، کیڑے تلف کرنا
Disinsertion Noun انفصال(فاصلہ پیدا کرنا) ، ارتباط
Disintegation tract Noun راہ انتشار ۔
Disintegrable Adjective علیحدہ کیے جانے کے قابل ۔
Disintegrant Adjective انتشار پذیر ۔ منتشر کرنے والا ۔
Disintegrate Verb توڑنا ۔