English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Discharge of debt com | Adjective | قرض کی ادائیگی کرنا ۔ |
| Discharge of duty | انجام دہی فرض ۔ انجام دہی ذمہ داری | |
| Discharge of order | منسوخی حکم ۔ | |
| Discharge of tort | تنسیخ حق دعویٰ بربناۓ ٹارٹ جو حسب ذیل صورتوں میں سا قط ہو جائے گا ۔ | |
| Discharge on bail | ضمانت پر رہا کرنا ۔ | |
| Discharge on bill | ضمانت پر رہا کرنا ۔ | |
| Discharge port | Adjective | لذائو بندرگاہ جہاں سے سامان لادا جائے ۔ |
| Discharge tube | ڈسچارج ٹیوب ۔ ایک برتن جو عموماً شیشے کا ہوتا ہے ۔ اس میں دھات کے دو الیکٹروڈ ہوتے ہیں ۔ اس میں گیس یا بخارات میں سے کم دباﺅ پر بجلی گزارتی ہے ۔ | |
| Dischargeable | Adjective | قابلِ سرانجام دہی۔ قابل اخراج۔ مقدمے سے بری ہونے کے قابل۔ داغنے کے قابل۔ |
| Discharged | Verb | علیحدہ کرنا مال اتارنا ۔ |
| Discharged bill | چکتہ ھنڈی ۔ | |
| Discharged from employ | ملازمت سے برخاست کرنا ۔ سبکدوش کرنا ۔ | |
| Discharged insolvant | دیوالیہ جس کی قرضوں سے برات ہو چکی ہو ۔ | |
| Discharger | Noun | بوجھ اُتارنے والا۔ خارج کرنے والا۔ مقدمے سے بری کرنے والا۔ داغنے والا۔ |
| Discharges alvine | Noun | براز ، پاخانہ |
| Discharging | Noun | بے باری ۔ بہتا ہوا ۔ صبوبی ۔ |
| Discharm | Verb | جادو کا اثر زائل کرنا ۔ سحر ربائی کرنا ۔ |
| Dischondroplasia | Verb | کسی فرد کا اوپر کا دھڑ مناسب ہو مگر ٹانگیں اور ہاتھ چھوٹے ہوں ۔ |
| Disciferous | Adjective | ( نباتیات ) قرص دار ۔ |
| Discifloral | Adjective | قُرص گُلہ۔ ایسے پھول کا۔ جس میں سریرِ گُلہ۔ جیسے سُورج مُکھی۔ |
| Disciform | Adjective | قرص نما ۔ |
| Discipinary charges | Noun | انضباطی اخراجات ۔ |
| Disciple | Noun | مُرید ، چیلا ، شاگرد ، طالب علم ۔ |
| Disciples of christ | Noun | عیسائیوں کا ایک فرقہ جس کی بُنیاد امریکا میں انیسویں صدی کے اوائل میں الیگزنڈر کیمبل نے رکھّی۔ |
| Discipleship | Noun | مریدی۔ تقلید۔ شاگردی۔ پیروکاری۔ اتباع۔ |
| Disciplinable | Adjective | انضباط پذیر۔ تربیت پذیر۔ نظم و ضبط کا امکان رکھنے والا۔ |
| Disciplinableness | Noun | تعلیم پذیری ۔ تربیت پذیری ۔ تادیب پذیری ۔ |
| Disciplinal | Adjective | متعلّق بہ نظم و ضبط ۔ |
| Disciplinant | Noun | اپنے آپ کو ضیق میں ڈالنے والا ۔ جسم کش ۔ |
| Disciplinarian | Noun | مئودب ، قواعد دان ، سخت گیر ، نظم و ضبط پر زور دینے والا ۔ |