English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disbursement ادا کرنا ۔
Disburser Noun ادا کُنِندہ۔ رقم تقسیم کُنِندہ۔ خرچ کُنِندہ۔
Disbursing officer Noun افسر ادائی ۔
Disburthen Verb سبکدوش کرنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ چھٹکارا پانا ۔ دبے ہوئے خیالات کا اظہار کرنا ۔
Disc Adjective کمپیوٹر مقناطیسی قرص جس پر معلومات بندی کی جاتی ہے ۔
Disc barrow Noun طشتری نما استوپ ۔
Disc base
Disc brakes Noun بریکس جو کار کے پہیے کے وسط میں لگی ہوئی ڈسک پر دباﺅ ڈالنے سے کام کرتی ہے ۔
Disc harrow Noun قرصی سراون ۔
Disc jockey Noun فرمائشی پروگرام کا پیش کار ۔
Disc optic Noun قرص بصری
Disc proligerous Noun قرص متناسل
Discage Verb آزاد کرنا ۔ رہائی دینا ۔
Discal Adjective قرصی ۔
Discalceate Adjective برہنہ پا ۔ ننگے پاوں ۔
Discalced Adjective برہنہ پا۔ بغیر جُوتوں کے۔ ننگے پاوٴں۔
Discanonization Noun اولیاء کی فہرست سے خارج ۔
Discanonize Verb اولیاء کی فہرست سے خارج کرنا ۔
Discard Verb بدرنگی میں نکالنا ، تاش کے پتے خارج کرنا ، برطرف کرنا ، خارج کرنا ۔
Discard both the visible and invisible sin for those who sin will be punished for what they have doneq 6 120
Discardable Adjective رد کردنی ۔ رد کرنے والی چیز ۔ ترک کرنے والی چیز ۔
Discarded Verb چھٹکارہ ترک کر دیا ۔
Discarnate Adjective غیر مُجسّم ۔ جِس کا کوئی جِسم نہ ہو ۔ جِسم سے الگ کیا ہوا ۔
Discase Verb غلاف اتارنا ۔ برہنہ کرنا ۔ خول سے نکالنا ۔ ڈبے سے نکالنا ۔ ق
Discease of the anus sacciform Noun سیدھی آنت کی تھیلی
Discectomy Noun جراحی کے ذریعے ڈسک مثلا ریڑھ کی ڈسک نکالنا ۔
Disceptation Noun مناقشہ ۔ مباحثہ ۔
Discern Verb معلوم کرنا ، فرق نکالنا ، امتیاز کرنا ، تمیز کرنا ۔
Discernableness Noun ملاحظہ پذیری۔ انکشاف پذیری۔ شناخت پذیری۔
Discerned Verb صاف صاف دیکھا ۔