English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Discerner | Noun | معلوم کُنِندہ۔ دریافت کنندہ۔ ناظر صاف ہیں۔ اندازہ کُنِندہ۔ |
| Discernible | Adjective | قابلِ فہم ، قابل شناخت ، قابل امتیاز ۔ |
| Discernibleness | Noun | ملاحظہ پذیری ۔ امتیاز پذیری ۔ |
| Discernibly | Adverb | ملاحظہ پذیری سے۔ انکشاف پذیری سے۔ قابل شناخت انداز سے۔ |
| Discerning | Adjective | دانش مند ، صاحب بصیرت ، صاحب تمیز ، موقوف ، الزام کرنا ۔ |
| Discerning power | Noun | قوت ممیزہ |
| Discerningly | Adverb | تیز فہمی سے۔ نُکتہ رسی کے لحاظ سے۔ |
| Discernment | بصیرت ، شعور ۔ | |
| Discerptibility | Noun | اِنقسام پزیری ۔ تقسیم کرنے کا عمل ۔ توڑنے کا عمل ۔ الگ کرنے کا عمل ۔ |
| Discerptible | Adjective | قابل تقسیم۔ قابل علیحدگی۔ ٹُکڑے کیے جانے کے قابل۔ |
| Discerption | Noun | الگ کرنے کا عمل ۔ توڑ لینے کا عمل ۔ کاٹا ہوا ٹُکڑا ۔ |
| Discfenidle | Verb | ملاحظ پزیر ۔ قابل استیاز ، قابل فہم ، قابل شناخت |
| Discharge | Noun | رہائی ، نکاس ، اخراج ، خلاصی ، چھٹکارا ، بریت ، برطرفی ، موقوفی ۔ |
| Discharge a bill | ھنڈی ادائیگی ۔ | |
| Discharge bankrupt | Noun, Adjective | ایسا شخص جو اپنے واجبات ادا نہ کرسکتا ہو ۔ |
| Discharge certificate | صداقت نامہ عليحدگی ۔ صداقت نامہ بريت | |
| Discharge duty | انجام دہی فرض ۔ انجام، دہی ذمہ داری ۔ | |
| Discharge electrical the liberation of energy from a distribution f electric charge when the charge flows | Phrase | برقی اخراج ، ایک بیرونی سرکٹ میں سے برقی مکثفہ میں ذخیرہ کیا ہوا برقی چارج یا بار کا اخراج ، کیمیائی توانائی جو برقی سیل میں ذخیرہ ہو کی برقی توانائی میں تبدیل ۔ |
| Discharge fo bankrupt | دوالگی سے بريت ۔ | |
| Discharge from bankruptcy | Adjective | دیوالیہ کی برأت خلاصی ۔ |
| Discharge from employment | Verb | ملازمت سے برطرف کرنا فرض یا ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونا ۔ |
| Discharge insce | Adjective | ذمہ داری سے سبکدشی کا تصدیق نامہ قرض کی ادائیگی ۔ |
| Discharge insolvant | ديواليہ جس کی قرضوں سے بريت ہو چکی ہو ۔ | |
| Discharge lamp | Noun | ایک نلی جِس میں کم دباوٴ رکھنے والی گیس بھری ہوتی ہے ۔ |
| Discharge of bankrupt | دوالگی سے بریت ۔ | |
| Discharge of bill | ہنڈی کی بے باقی ۔ | |
| Discharge of contract | معاہدہ کا ختم ہونا ۔ | |
| Discharge of contract law | Verb | معاہدہ ختم کرنا ۔ |
| Discharge of crgo transpt | Adjective | جہاز سے مال اتارنا ۔ |
| Discharge of debt | قرضہ سے برآت ۔ |