English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Discloser Noun انکشاف کرنے والا۔ مُنکشف کرنے والا۔ افشا کرنے والا۔ راز فاش کرنے والا۔
Disclosing tablet Noun یہ ٹکیا اریتھرومین پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کی مدد سے دانت پر لگی گندگی کی شناخت کی جاتی ہے ۔
Disclosure Noun اعلان ، تشہیر ، انکشاف ، اظہار ، افشائے راز ، وہ چیز جس کا انکشاف کیا جائے ۔
Discloud Verb ظاہر کرنا ۔ بادلوں کو ہٹانا ۔
Disco Noun قُرصہ۔ عوامی موسیقی بجانے والے کلب ۔
Discoblastic Adjective ( حیوانیات ) قرص نہوض ۔
Discobolus Noun قدیم یونان کا قُرص انداز۔ قُرص باز۔
Discocarp Noun قرص شر ۔
Discocarpous Adjective قرص مشرہ ۔
Discocephalous Adjective ( حیوانیات ) قرص سرہ ۔
Discodactyl Adjective ( حیوانیات ) قرص انگشتہ ۔
Discodactylous Adjective ( حیوانیات ) قرص انگشتہ ۔
Discogenic Adjective ڈسک کی پیدا کردہ عموما ریڑھ کی ڈسک کی ۔
Discography Greek ریکارڈ نامہ ۔ رَیڈیائی غَیر شَفاف ہونے کے بَعد اِنٹَروَرٹِبرَل ڈِسک کا ایکسرے
Discoid Adjective قُرص نُما۔ قُرص کی شکل لیے ہوۓ۔ چپٹا ۔
Discoid lupus erythematosus ٹکیہ جیسی سرخی والی جلد کی مخصوص حالت
Discoidal Adjective گول اور چپٹا ۔ قرض نما ۔
Discolith Noun ( نباتیات ) قرصی نبقہ سنج ۔
Discolor Verb بدرنگ کرنا۔ بے رنگ کرنا۔ رنگ بدلنا۔ رنگ اُڑانا۔
Discoloration Noun بدرنگی ۔ بے رنگی ۔ رنگ کی خرابی۔
Discolored Adjective بد رنگ ۔ مختلف اللون ۔ داغدار ۔ کم رنگ ۔
Discolorous Adjective ناہم رنگ ۔ مختلف رنگ کا ۔
Discolour Verb بے رنگ کرنا ۔
Discolouration Verb دھبے ڈالنا ۔ بدرنگی بنانا ۔
Discoloured Verb بے رنگ کیا ۔
Discombobulate Verb بدحواس کر دینا ۔ حیران کر دینا ۔ پریشان کر دینا ۔
Discomfit Verb بھگا دینا ، مغلوب کرنا ، شکست دینا ، بکھیرنا ، پریشان کرنا ، درہم برہم کرنا ۔
Discomfited Verb شکست دیا ۔
Discomfiter Noun شکست دینے والا ۔ باطل کرنے والا ۔ چھکے چھڑانے والا ۔ ہزیمت دینے والا ۔
Discomfiture Noun ہذیمت ۔ بدحواسی ۔ شکست فاش ۔ ہار۔ محرومی۔ مایوسی ۔ پریشانی ۔