discharge tube – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈسچارج ٹیوب ۔ ایک برتن جو عموماً شیشے کا ہوتا ہے ۔ اس میں دھات کے دو الیکٹروڈ ہوتے ہیں ۔ اس میں گیس یا بخارات میں سے کم دباﺅ پر بجلی گزارتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِخراجی نلی ۔ ایک آلے کا عمُومی نام جِس میں سے برقی رو خلا یا کم دباوٴ رکھنے والی گیس سے ہو کر گُزرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu