English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disciplinary Adjective ذہنی تربیت کے متعلق ، انضباطی ، تادیبی ۔
Disciplinary action تا دیبی کار روائی ۔
Disciplinary barracks Noun فوجی حوالات ۔
Disciplinary class Noun تادیبی جماعت ۔
Disciplinary powers تادیبی اختیارات ۔
Disciplinary proceeding تادیبی کار روائی ۔ انضباطی کار روائی ۔
Disciplinary punishment Noun تادیبی سزا ۔
Discipline Noun نظم وضبط کی تربیت ، ادب ، تلقین ، آراستگی ، تہذیب ، پابندی ، فرمانبرداری ۔
Discipline clause Noun انضباطی دفعہ ۔
Disciplined Verb ضبط سکھایا ۔
Disciplined army Noun منظم فوج ۔
Disciplined oriented Adjective وہ تدریس جس میں بچے کی ضروریات کے بجائے مضمون کے تقاضے پورے کیے جائیں ۔
Discipliner Noun نظم و ضبط لاگو کرنے والا۔
Disciplines of education Verb نظریہ تعلیم کو بطور تعلیمی مضمون پڑھانا ۔
Discipular Adjective عقیدت مندانہ ۔ تقلیدی ۔ تقلید کے مُتعلق ۔
Discission Latin تابیر ۔ عدسہ کے کَیپسُول کا پھَٹنا تاکہ عدسے کا انجذاب ہو سَکے
Discitis Noun سوزش قرص
Disclaim Verb دعویٰ ترک کرنا ، قانوناً دستبردا ہونا ، بے تعلقی یا لا علمی ظاہر کرنا ۔
Disclaimation Noun ترک دعویٰ ۔ رد انکار ۔
Disclaimatory Adjective ترک دعویٰ سا ۔
Disclaimed Verb دستبر دار ہوا ۔
Disclaiment Noun دست برداری ۔ ترک دعویٰ ۔ تردید ۔ ملکیت یا ذمہ داری سے انکار ۔ بے تعلقی یا لاعلمی کا اعلان ۔
Disclaimer Noun انکار ، اعلان ، بے تعلقی کا اظہار ، دست برداری ۔
Disclaimer of suit ترکِ دعوی ۔ ترک نالش ۔
Disclaimer of sute ترکِ دعوی ۔ ترکِ نالش
Disclamation Noun ترکِ دعوٰی۔ دعوے سے دست برداری۔ دعوے سے انکار۔
Disclamatory Adjective دست برداری سے متعلّق ۔ ترکِ دعوے سے متعلّق۔
Disclination Noun جبر ، استحصال ، جبراً لینا
Disclose Verb ظاہر کرنا ۔
Disclosed Verb ظاہر کیا ۔