disc – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر مقناطیسی قرص جس پر معلومات بندی کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پتلی چِپٹی گول شے قرص ۔ ٹکی ۔ ٹِکیا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈسک ۔ ایک گول چپٹا غیر مقناطیسی چمکدار دھاتی ٹکڑا جو پلاسٹک کے ملمع میں چھپی ہوتی ہے جسے ریڈنگ اور رائیٹنگ کے مقاصد کے لیے آپٹیکل لیزر ٹیکنالوجی پر ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ اب یہ ایک عام بات ہے کہ لفظ ڈسک کو ہم کمپیوٹر سے متعلقہ تمام ڈسکس اور آپٹیکل ڈسکس کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ جیسا کہ فلاپی ڈسک ہارڈ ڈسک اور ریم ڈسک ۔ کمپیکٹ ڈسک بھی دیکھیے ۔

🔹 Roman Urdu