English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Disarmament | Noun | سامان حرب پر پابندی ، فوجی کی تخفیف ، تخفیفِ اسلحہ ۔ |
| Disarmament commission | Noun | ترک اسلہ کمیشن / کانفرنس ۔ |
| Disarmature | Verb | ہتھیار چھین لینا ۔ |
| Disarmed | Verb | غیر مسلح کیا یا ہوا ۔ |
| Disarmer | Noun | نہتّا کرنے والا ۔ ہتھیار چھیننے والا ۔ غیر مُسلح کرنے والا ۔ |
| Disarming | Adjective | شُبہ۔ دُشمنی کم کرنے پر مائل۔ خوش کُن۔ |
| Disarmingly | Adverb | اِطمینان دِلاتے ہوۓ ۔ تسلی دیتے ہوۓ ۔ مزاج ٹھنڈا کرتے ہوۓ ۔ |
| Disarrange | Verb | غیر مرتب کر دینا۔ بے ترتیب کرنا۔ ترتیب انتظام کو غیر تعینی بنانا۔ درہم برہم کرنا۔ |
| Disarrange sentence test | Verb | بے ترتیب جملوں کی آزمائش ۔ ذہنی آزمائش کی ایک قسم جس میں معمول کو بے ترتیب الفاظ کو منظم و مر تب کر نا ہونا ہے |
| Disarranged | Verb | غیر منظم کیا یا ہوا ۔ |
| Disarrangement | Noun | بے ترتیبی۔ بدنظمی۔ ابتری۔ انتشار۔ |
| Disarray | Verb | بدنظمی پیدا کرنا۔ بے ترتیبی پیدا کرنا۔ ابتر کرنا۔ بے لباس کرنا۔ |
| Disarrayed | Verb | ابتری بے ترتیبی ۔ |
| Disarticulate | Verb | جوڑوں سے الگ کرنا۔ جوڑوں سے الگ ہو جانا۔ |
| Disarticulation | Verb | کسی عضو کو جوڑ سے کاٹنا ۔ |
| Disarticulator | Noun | جوڑ جوڑ الگ کرنے والا ۔ بہتر مفصلی کرنے والا ۔ |
| Disassemble | Verb | الگ الگ کر دینا۔ جیسے کسی موٹر یا ڈھانچے کے ترکیبی حصّوں کو۔ |
| Disassembly | Noun | بے ترکیبی ۔ ترکیب کے بغیر ۔ بغیر سوچے سمجھے ۔ |
| Disassimilate | Verb | غیر ممزوج کرنا ۔ مدغم چیزوں کو الگ الگ کرنا ۔ |
| Disassimilation | Noun, Verb | ممزوج یا مدغم چیزوں کو پھر الگ الگ کر دینا ۔ تفرق ۔ ( عضویات ) تفرق ۔ |
| Disassociate | Verb | لاتعلق کرنا۔ ترک تعلق کرنا۔ قطع تعلق کرنا ۔ کسی بزم سے علیحدگی اختیار کرنا۔ |
| Disassociated | Verb | علیحدہ علیحدہ کیا ۔ |
| Disassociation | Noun | احتباس ۔ قطع تعلق ۔ افتراق ۔ |
| Disaster | Noun | شامت ، آفت ، مصیبت ، سانحہ ، بد قسمتی ، بد نصیبی ۔ |
| Disaster management can best be handled by local community | Phrase | آفات کے انتظامی امور کو مقامی آبادی بہت احسن طریقے سے نمٹا سکتی ہیں |
| Disastrous | Adjective | تباہ کُن۔ ہلاکت خیز۔ تباہی کا باعث۔ آفت رساں ۔ بُرآفت۔ |
| Disastrously | Adverb | مصیبت خیز انداز سے ۔ تباہ کن طور سے |
| Disastrousness | Noun | مصیبت خیزی ۔ آفت انگیزی ۔ نحوست ۔ |
| Disattach | Verb | علیحدہ کرنا ۔ الگ کرنا ۔ |
| Disavow | Verb | انکار کرنا۔ تسلیم نہ کرنا۔ کسی چیز کے علم سے انکار کرنا۔ |