English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disavowal Noun تسلیم کرنے سے انکار۔ اعلانِ قطع تعلق۔ تردید۔ استرداد۔
Disavowed Verb انکار کیا ۔
Disavower Noun منکر ۔ رد کرنے والا ۔
Disbalance Noun عدم توازن ۔
Disband Verb جواب دینا ، موقوف کرنا ، فوجی خدمت سے سبکدوش کرنا ، فوجی یا لشکر کو توڑنا ۔
Disbanded Verb منتشر کیا ۔
Disbandment Noun سَبُکدوشی۔ عسکری خدمت سے علیحدگی۔ منتشر ہونے کا عمل۔
Disbar Verb وکیل کو جماعت وکلاء سے خارج کرنا ، وکیل کو وکالت سے روکنا ۔
Disbarment Noun جماعت و کلاء سے اخراج ۔
Disbarred Verb حقوق سے محروم کیا ۔
Disbelief Phrase بے یقینی ، بد اعتقادی ۔
Disbelieve Verb یقین نہ کرنا ، نہ ماننا ، اعتبار نہ کرنا ، اعتقاد نہ رکھنا ۔
Disbelieved Verb لغبش کیا یقین نہ کیا ۔
Disbeliever Verb عدم یقینی کرنا۔ یقین نہ کرنا۔ باور نہ کرنا۔ متشکک ہونا۔
Disbelievers are they surely who say god is the third of the trinity but there is no god other than god the one and if they do not desist from saying what they say then indeed those among them who persist in disbelief will suffer painful punishmen
Disbelievers those who reject faith
Disbench Verb بنچروں کے زمرے سے خارج کرنا ۔ قاضی کا کرسی عدالت سے خارج ہونا ۔
Disbodied Adjective بلا جسم ۔
Disbody Verb بلا جسم کرنا ۔
Disboscation Verb جنگلوں کو کاٹنا ۔ درختوں کو کاٹ کر زمین کو زراعتی بنانا ۔
Disbound Adjective جِلد میں سے علیحدہ ۔ کُھلے اوراق ۔ بے جِلدی کِتاب ۔
Disbowel Verb انتڑیاں نکالنا ۔
Disbranch Verb شاخیں کاٹ دینا یا توڑنا ۔ شاخیں چھانٹ ڈالنا ۔
Disbs Adjective ادا کردہ رقم ادائیگی تقسیم رقم خرچ ۔
Disbud Verb کلیاں چھانٹنا ۔ کلیاں الگ الگ کرنا ۔ کلیاں علیحدہ کرنا ۔
Disburden Verb بوجھ ہلکا کرنا ۔ تمام فِکروں سے فارغ ہونا ۔ پیچھا چھڑانا ۔
Disburdenment Noun سبکدش ۔ چھٹکارا ۔
Disbures بانٹنا ۔
Disburse Verb روپیہ ادا کرنا ، صرف کرنا ، خرچ میں لانا ۔
Disbursed Verb رقم ادا کی ۔