English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disability benefit Noun ( تجارت ) معذوری مفاد ۔
Disability clause Noun معذوری دفعہ ( بیمہ ) ۔
Disability legal
Disability partial
Disability permanent
Disability physical جسمانی نا اہليت ۔ جسمانی معذوری
Disability physical جسمانی نا اہليت ۔ جسمانی معذوری
Disability temporary total
Disable Verb ناکارہ کرنا ۔
Disabled Verb ناکارہ کیا ۔
Disabled were being well looked after there Phrase وہاں معذوروں کی دیکھ بھال اچھی طرح کی جا رہی تھی
Disablemen t resettlement offie افسَر بحالی مَعذُوراں ۔ اہَلکار جو مَعذُور اشخاص کے روزگار ایکٹ ۱۹۴۷ اور ۱۹۸۷پر عمَل کَروائے
Disablement Verb بیکار کر دینا یا ہو جانا ۔ معذور کر دینا یا ہو جانا ۔
Disablement pension Adjective کام کرتے ہوئے حادثہ کی وجہ سے معذور ہونے پر پنشن ۔
Disablement resettlement office Phrase افسر بحالی معذوراں : شعبہ روز گار کا مقرر کردہ اہلکار تاکہ معذور اشخاص کے روز گار ایکٹ ۱۹۴۴ اور ۱۹۵۸ پر عمل کرائے ۔
Disabler Noun معذور کرنے والا ۔
Disabling effects Noun معتذر اثرات ۔
Disabling positional vertigo Noun بغیر کان کے کسی عارضہ کے سر کو سیدھا رکھنے پر متلی اور چکر آنا جو جسم کو بالکل غیر متوازن کر دیں
Disabuse درست کرنا ۔
Disabused Verb درست کیا ۔
Disaccharide Adjective ڈائی سیکرائیڈ ۔ دو شکری ۔ دو شکری مرکب کاربوہائیڈریٹس رکھنے والے ۔ مثلا لیکٹوز اور مالٹوز یا سکروز پر مشتمل ۔
Disaccharide a carbohydrate molecule consisting of two monosacc harides joined as in a glcoside Phrase ڈائی سیکرائیڈز ، شکروں کا ایک گروہ جس کے مالیکیول دو مونوں سیکرائیڈ لیکول تکثیف کر کے پانی کے ایک مالیکیول کے اخراج کے بعد اخذ کیے جاتے ہیں ۔
Disaccharides ڈائی سیکرائیڈز ۔ شکروں کا ایک گروہ جس کے مالیکیول دو مونوسیکرائیڈ مالیکیولوں کی تکثیف کرکے پانی کے ایک مالیکیول کے اخراج کے بعد اخذ کیے جاتے ہیں ۔
Disaccord Noun فُقدانِ ہم آہنگی۔ پُھوٹ۔ اختلاف راۓ ہونا۔ ناموافق ہونا۔
Disaccredit Verb غیر معتبر بنانا ۔
Disaccustom Verb ترک عادت کرنا ۔ عادت چھوڑانا ۔ غیر مروج کرنا ۔
Disacknowlege Verb تسلیم نہ کرنا ۔ انکار کرنا ۔ دست بردار ہونا ۔
Disacryl ڈائی سیکرل ۔ ایک پولیمر ۔
Disadvantage Verb نقصان ہونا ۔
Disadvantaged Verb نقصان ہوا ۔