disaccharide – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی سیکرائیڈ ۔ دو شکری ۔ دو شکری مرکب کاربوہائیڈریٹس رکھنے والے ۔ مثلا لیکٹوز اور مالٹوز یا سکروز پر مشتمل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شکر مثلا لیکٹوز مالٹوز یا سو کروز جو آب پاشیدگی پر مونو سیکرائڈ کے دو مالیکیول دیتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شکرون کے ایک سلسلے کی کوئی شکر۔ جس کی آب پاشیدگی سے سادہ شکر کے دو سالمے حاسل ہوتے ہیں۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی سیکرائد : ایک شکر جو آب پاشیدگی پر مانوسیکرائڈ کے دو سالمات دیتی ہے ۔ جیسا کہ کار بوہائیڈریٹ مچلا لیکٹوز ، مالٹوز ، سکروز ۔

🔹 Roman Urdu