English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disagreeably Adverb ناخوشگواری سے۔ ناموافقانہ۔ مخالفانہ۔
Disagreed Verb غیر متفق ہوا ۔
Disagreement Noun اختلاف ۔ نا موافقت ۔
Disalcid Noun سیلسالیٹ کا تجارتی نام ۔
Disallow Verb اجازت نہ دینا ۔
Disallowable Adjective قبول نہ کرنے کے قابل۔ قابل استرداد۔
Disallowal Noun انکار ۔ ترديد۔ نامنظوری ۔
Disallowance Noun ممانعت۔ روک۔ نامنظوری۔ استرداد۔ عدم قبولیت۔
Disallowed Verb اجازت نہ دی ۔
Disallower Noun رد کرنے والا ۔ نا منظور کرنے والا ۔ ممانعت والا ۔
Disambiguate Verb واضح کرنا ۔ ابہام دور کرنا ۔ صاف کرنا ۔
Disambiguation Noun ردِّ ابہام ۔ وضاحت ۔ تفصیل ۔
Disamenity Noun کِسی مقام کا ناخوشگوار پہلو ۔ کمی ۔ خامی ۔
Disamis Noun منطقی قیاس کو یاد رکھنے کی ایک اصطلاح ۔
Disanchor Verb لنگر اٹھانا ۔ لنگر کھول دینا ۔
Disanimat Verb حوصلہ شکنی کرنا ۔ دل توڑنا ۔
Disanimate Verb زندگی سے محروم کرنا ۔ بد دل کرنا ۔ زندہ دلی سے محروم کرنا ۔
Disanimation Noun زندگی یا زندہ دلی سے محرومی ۔
Disannex Verb جدا کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔
Disannexation Noun جدائی ۔ علیحدگی ۔
Disannual Verb رد کرنا ۔
Disannualed Verb رد کیا ۔
Disannul Verb ختم کرنا ۔ مٹا دینا ۔
Disannuller Noun کالعدم کرنے والا ۔ بالطل کرنے والا ۔منسوخ کرنے والا ۔
Disannulment Noun تنسیخ ۔ ابطال ۔
Disanoint Verb ( بادشاہ کو ) معزول کرنا ۔
Disapparel Verb لباس اتارنا ۔
Disappareled Verb لباس اتارا ۔
Disappear Verb غائب ہونا ۔
Disappearance Noun غیوب۔ غیر حاضری۔ اوجھل ہو جانے کا عمل۔ نظروں سے ہٹ جانے کا عمل۔