English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disadvantageous Adjective نقصان دہ ۔ نقصان رساں ۔ مضر ۔ ناموافق
Disadvantageously Adverb مُضرت رساں طریقے سے۔
Disadvantageousness Noun خسارہ۔ نُقصان۔ مضرت۔ خامی۔ عیب۔
Disadvise Verb کسی چیز کے خلاف مشورہ دینا ۔ منع کرنا ۔ باز رکھنا ۔
Disaesthesia Adverb چبھن ۔ جلد پر سوئيوں کے چبھنے کی وجہ سے بے آرامگی پيدا ہونا ۔
Disaffect Verb بد خواہ بننا دل بگاڑنا ۔
Disaffected Verb بد خواہ بنا دل بگاڑا ۔
Disaffectedly Adverb ناموافقت سے ۔ بد دِلی سے ۔ فرنٹ سے ۔
Disaffectedness Noun بدلی ۔ ناراضگی ۔ بے وفائی ۔ رنجش ۔
Disaffection Noun سياسی بے چينی ۔ بد انديشی ۔ بد اطمينانی ۔
Disaffiliate Verb الحاق ختم کرنا ۔
Disaffiliated Verb الحاق ختم کیا ۔
Disaffiliation Noun اختتام الحاق۔ قطع تعلّق۔
Disaffirm Verb منسوخ کرنا ۔
Disaffirmance Noun, Verb انکار ۔ انحراف ۔ ابطال ۔ ( تصفیہ کو ) تسلم نہ کرنا ۔ تنسیخ ۔ منسوخی ۔ نامنظوری ۔
Disaffirmation Noun انکار۔ تردید ۔ تنسیخ۔
Disaffirmative Adjective انکاری ۔ تردیدی ۔ تنسیخی ۔
Disaffirmed Verb منسوخ کیا ۔
Disafforest Verb جنگل کی زمین پر کاشت کی اجازت دینا ۔
Disafforestation Verb صحرائی علاقہ کو کاشت کے لئے کھول دینا ۔ درختوں کا صفایا کر دینا ۔
Disafforested Verb جنگل کی زمین پر کاشت کی اجازت دی ۔
Disaggregate Verb تجزیہ کرنا ۔ جدا کرنا مجموعہ یا میزان سے ۔
Disaggregation Noun تجزیہ ۔ مجموعہ یا میزان سے علیحدگی ۔
Disagreable Noun ناموافق ، ناپسند ، ناخو شگوار
Disagreadle Noun ناموافق ، نا پسند ، ناخو شگوار
Disagree Verb غیر متفق ہونا ۔
Disagree with Verb ناموافق ہونا ۔ نقصان کے باعث ہونا ۔
Disagreeability Noun نا خشگواری ۔
Disagreeable Adjective اختلاف ۔ ناموافقت
Disagreeableness Noun ناموافقت پذیری۔ عدم اتفاقیت۔ نزاع۔ جھگڑا۔ ناگواری۔