English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Direetor Noun ناظم ، نگران ، منتظم ۔
Direful Adjective خوفناک ۔ وحشت خیز ۔ ہولناک ۔ ڈراوٴنا ۔
Direfulness Noun بھیانک پن ۔ خوفناکی ۔
Direlict Adjective جسے چھوڑ ديا گيا ہو ۔ متروکہ ۔ لاوارث
Direly Adverb خوفناک طریقے سے۔ ہولناک طور پر۔
Direma Noun ہائڈروکلو رو تھائرائڈ کا تجارتی نام ۔
Direness دہشت ، خوف ۔
Direspectfully Adverb بے ادبی سے ۔ بے ادبانہ ۔ گُستاخانہ ۔ گُستاخی کے ساتھ ۔
Dirge Noun نوحہ۔ مرثیہ ۔ بین۔ اکثر تدفین کے موقعہ پر سپنا جانے والا گیت۔
Dirge ale
Dirgeful Adjective المناک ۔ المیہ ۔ المیہ خیز ۔
Dirha Name درع : زرّہ ۔ جنگ کا لباس
Dirham Noun درہم۔ بعض عرب ممالک میں رائج سِکہ۔
Dirhem Noun درھم ۔
Dirhini Adjective یک بوئی ، یک شمی ۔ ایک ہی شمی مہیج سے دونو نتھنوں کا سلسلہ وار مہیج ہونا
Dirhinic Adjective دو منخری ۔
Dirigble Noun قابو غبارہ ۔
Dirigible Adjective جس کی حرکت قابو میں ہو ( غبارہ وغیرہ ) ۔
Dirigisme Noun سرکاری منصوبہ بندی اور کنٹرول ۔
Dirigomotor Adjective ( عضویات ) عضلات کی حرکت کا محرک اور اس کو قابو میں رکھنے والا ۔
Diriment Adjective ناسخ ۔ فاسخ ۔ کوئی امر جِسکی بِنا پر شادی اِبتدا ہی سے ناجائز اور فسخ قرار پاۓ ۔
Dirk Verb خنجر مارنا ۔
Dirk dance
Dirk knife
Dirl Verb چبھونا ۔ اہتزاز میں لانا ۔ مرتعش ہونا ۔ بجنا ۔
Dirman Name دیرمان : باقی ۔ قائم ۔ پائیدار ۔ مضبوط ۔
Dirndl Noun زنانہ لباس کی ایک قسم جس میں پُورا سکرٹ اور چست چولی ہوتی ہے۔
Diroze Name دیروز: گزار کل ۔
Dirrhea Noun اسہال ۔ دست ۔ جلاب ۔
Dirsability Noun, Verb مجبوری ۔ معذوری ۔خصوصاً قانوناً مجاز نہ ہونا ۔