English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dirt ڈَرٹ ۔ ميل ۔ دھُول ۔
Dirt bed Noun ( ارضیات ) زمین کی وہ پرت جس میں نباتی مٹی پائی جاتی ہے ۔
Dirt board Noun گرد روک ۔
Dirt cheap Adjective مٹی کے مول ۔ کوڑیوں کے بھاو ۔
Dirt dirtiest upon the fairest spot Phrase صاف جگہ پر میلا بہت ہی میلا لگتا ہے
Dirt eater Noun مٹی خور ۔
Dirt eating Adjective مٹی خوری ۔
Dirt farmer Noun غریب کسان ۔
Dirt pie Noun مٹی کے سمبوسے وغیرہ جو بچے کھیل میں بناتے ہیں ۔
Dirt poor Adjective انتہائی غریب ۔ کنگال ۔
Dirt road Noun, Adjective سخت مٹی کی بنی ہوئی سڑک ۔
Dirt track Noun موٹر سائیکلوں کی دوڑ کے لئے استعمال ہونے والا راستہ ۔
Dirtbird Noun سبز کاٹ پھڑا ۔ یافو ۔
Dirtied Verb گندا کیا ۔
Dirtily Adverb گندے طریقے سے۔
Dirtiness Noun میلا پن۔ گندگی۔ غلاظت۔ نجاست۔
Dirty Verb گندا کرنا ۔
Dirty linen Noun گندے گھریلو معاملات ۔
Dirty shirts Noun ایک سو ایک نمبر کی پیدل ریجمنٹ ۔
Dirty tricks Noun کسی حکومت کی خفیہ بدیانتی پر مبنی اور مجرمانہ سرگرمیاں ۔
Dirty tricks campaign Noun, Adjective مجرمانہ سرگرمیوں کا سلسلہ ۔
Dirty water does not wash clean Phrase بُرے سے بھلائی کی امید ؟
Dirty water flows in sealed pipes to disposal plants
Dirty work Noun بے ایمانی ۔ غیر دلچسپ کام ۔
Dis Verb بے ادب ہونا ۔
Dis ability permanent
Dis count bond اصلی قیمت سے کم قیمت پر فروخت شدہ بانڈ ۔
Dis illusionment Noun ازالہٴ التباس ۔ اثر رُبائی ۔ ازالہٴ سِحر۔
Dis saving econ Adjective بحث خوری ۔
Disability Noun عدم استطاعت بے اختياری ۔ مجبوری ۔ معذوری