English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Darmita | Name | دارمیتہ ۔ حضرت امیر معاویہ کے عہد حکومت کی ایک جراتمند خاتون دارمیہ جو دارمیتہ الجونیہ کے نام سے مشہور تھیں ۔ |
| Darn | مرمت کرنا ۔ | |
| Darna | Name | درنہ ۔ تلوار شمشیر ۔ |
| Darnajaf | Name | درنجف : ایک قسم کا سفید پتھر ، |
| Darnasaftah | Name | درناسفتہ : بغیر سوراخ کے موتی ، کنواری عورت ، دوشیزہ ۔ |
| Darnayab | Name | درنایاب : بے مثل موتی ، فرزندہ ارجمند ۔ |
| Darned | Verb | مرمت کی ۔ |
| Darnel | Noun | تلخہ۔ پیازی۔ لولیئم جنس سے متعلق کوئی گھاس۔ |
| Darner | ڈارنَر ۔ رَفُو گَر ۔ | |
| Darner darnel | Noun | ایک گھاس جو مکئی کے ساتھ اُگ آتی ہے تلخہ ۔ پیازی ۔ |
| Darning | Noun | رفوگری۔ رفوگر کا کام۔ حاصل رفوگری۔ |
| Darning ball | Noun | بیضوی چوبی ٹکڑا جس پر رکھ کر کپڑے کو رفو کرتے ہیں ۔ |
| Darning needle | Noun | رفو سوئی۔ کاہلی مکّھی۔ |
| Darning stitch | Noun | بخیہ رفو گری ۔ |
| Darninglast | Noun | رفو کرنے والا چوکھٹا ۔ |
| Daroga | Noun | داروغہ ۔ حاکم ۔ پولیس کا اعلا افسر ۔ مغلوں کے زمانے میں ۔ حاکم ۔ گورنر ۔ |
| Darood | Name | درود : تعریف ، سلام ، تحسین ، آفرین ۔ |
| Darooj | Name | دروج ۔ جلدی سے گزر جانے والی ہوا ۔ |
| Daroze | Noun, Name, Arabic, Historical | جنوبی لبنان کا ایک مذہبی فرقہ جس کے پیرو ایک شامی عربی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا فرقہ شیعیت کی ایک انتہائی صورت ہے۔ اور قرامطہ سے ملتا ہے۔ دروزی لوگ تمام تر جبل دروز میں رہتے ہیں۔ |
| Darozi | Name | دروزی : ایک فرقہ اسلامی جو شام کے کوہستانی علاقے میں آباد ہے ۔ |
| Darpanet | Noun | ڈی اے آر پی اے این ای ٹی ۔ ڈیفنس ایڈوانسڈ پروجیکٹس ایجنسی نیٹ ورک کا مخفف ۔ |
| Darqa | Name | درقہ ۔ ڈھال ۔ |
| Darqar | Name | درقار ۔ بادل ۔ |
| Darrak | Name | دراک : ذہین ، ہوشیار ، بات کی تہ تک جانے والا ۔ |
| Darrase | Name | درریز : موتی بکھیرنے والا ، خوش بیاں ۔ |
| Darshehwar | Name | در شہوار : بڑا موتی ، شہنشاہوں کے قابل موتی ۔ |
| Darshna | Name | درشنا : نظرِ روشن ۔ |
| Dart | تیر پھینکنا ۔ | |
| Dart a glance | Verb | کسی شخص کو یا کسی چیز کو بہت جلدی دیکھنا ۔ |
| Dart board | Noun | ڈارٹ بورڈ ۔ |