English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dark field microscope
Dark glass
Dark half
Dark half of the month Noun مہینے کا پہلا پندرواڑہ ۔
Dark horse Noun چُھپا رستم۔ ایسا گھوڑا جس کے استعداد نامعلوم ہو۔
Dark horse Noun چُھپا رستم۔ ایسا گھوڑا جس کے استعداد نامعلوم ہو۔
Dark house Noun, Adjective چُھپا رُستم ۔
Dark house Noun, Adjective چُھپا رُستم ۔
Dark in Adjective بد فطرت ۔ پُر شیطنت ۔
Dark lantern Noun چور لالٹین۔ ایک ایسی دستی لالٹین جس کی روشنی کو اس کے سوراخ کے آگے سرکواں غیرشفاف ڈھکنا کھسکا کر مدّھم کیا جاسکے۔
Dark lines Noun ( طبیعیات ) تاریک خطوط ۔
Dark looks Adjective پُر غضب نگاہیں ۔
Dark matter matter in the universe that is inferred to exist by its gravitational effect rather than by direct observation Phrase ڈراک میٹر ، کائنات میں پایا جانے والا وہ مادہ جس کے وجود کا براہ راست مشاہدہ نہیں کیا جاسکتا تاہم اس کے وجودکی گری ٹیشنل اثر کے ذریعے تصدیق کی جاسکتی ہے ۔
Dark nebulae Noun ( فلکیات ) سحابیات مظلمہ ۔
Dark of the moon Noun مادہ قمری کے آخری تین دن جب چاند نظر نہیں آت ہے ۔
Dark orange Noun گہرا نارنجی رَنگ ۔
Dark pigmentation Noun ( حیوانیات ) گہرا لون ۔
Dark pine Noun مسند روس ۔ چوب کافور ۔
Dark rays Noun ( طبیعیات ) اشع مظلمہ ۔ تاریک شعاعیں ۔
Dark reactionlight independent reaction a series of reactions occurring in chlorplasts during photosyntheis in which carbon dioxide is converted into carbohydrate
Dark reactions سیاہ تعاملات ۔ ان تعاملات میں ماحولیاتی کاربن ڈائی آکسائیڈ گلوکوز اور دوسرے کار بوہائیڈریٹس میں تبدیل ہو جاتی ہے اس طرح کا تعامل سلسلہ وار اقدامات کے ذریعے رونما ہوتا ہے ۔
Dark room Noun ( طبیعیات و فوٹو گرافی ) تاریک کمرہ ۔
Dark room Noun ( طبیعیات و فوٹو گرافی ) تاریک کمرہ ۔
Dark sayings Noun چیستانی مقولے ۔
Dark slide Noun ایک ڈِبہ جِس کے سامنے کھِسکنے والا ڈھکن لگا ہوتا ہے ۔
Dark space Noun خِطہ سیاہ ۔ خِطہ تاریک ۔ کِسی گیس سے ہو کر خارِج ہونے والی برقی قُوَّت کا وہ حِصّہ جو نِسبتاً کم تابِندہ ہوتا ہے ۔
Dark thoughts Noun, Adjective شیطانی خیالات ۔
Dark vowel Noun ( لسانیات ) پچھلا مصوتہ ۔
Darken Verb اندھیرا چھا جانا ۔
Darken ones door