English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dart sac Noun بعض حیوانات ناعمہ کی تھیلی جو تولیدی اعضا سے متصل ہوتی ہے جس سے نیش نکلتی ہے ۔
Dart sling Noun ( تاریخ ) نیزے کا گوپھن ۔
Dart snake Noun سانپ نما سوسمار ۔
Dartalan Phrase ڈرٹیلان ۔ تھایو پروپزیٹ ۔ سائیکو فیوروٹک حالتوں میں استعمانل ہونے والی دوائی ۔
Dartboard Noun نِشانہ بازی کے گھریلو کھیل میں نِشانے بازی کا گول ہدف جِس میں نمبر پڑے ہوۓ خانے بنے ہوتے ہیں ۔
Darted Verb تیر پھینکا ۔
Darter Noun تیر انداز۔ تیر پھینکنے والا۔ رقہ۔
Dartle تیر اندازی کرتے رہنا ۔
Dartman Noun نیزہ دار سپاہی ۔
Dartmoor pony Noun جھبرے بالوں والی نسل کا چھوٹا ٹٹو یا اِس کی نسل ۔
Dartmoth Noun ایک قسم کا پروانہ جس کے اگلے پر نیزہ نما نشان ہوتا ہے ۔
Dartoid Adjective ( تشریح ) سلخیہ نما ۔
Dartos خصیوں کی تھیلی کی جھلی ۔
Dartos tissue Noun سلخی بافت ۔
Dartos tunica Noun فوطہ کی بیرونی جھلی
Dartre جلدی مرض ۔
Dartrous Adjective تبخارہ نما ۔
Dartrous diathesis Noun استعراد ، مرض جلدی
Daruna Name د ر و نہ ۔ سینہ دل قلب ۔
Darwaish Name درویش : ولی اللہ ۔ اللہ تعالی کا برگزیدہ بندہ ۔
Darwianism Noun ڈاروینین محاورہ یا فقرہ ۔
Darwin theory Adjective ڈارون تھیوری ۔ ڈارون کا نظریہ ۔ ڈارون نے مفروضہ پیش کیا کہ مختلف انواع فطری انتخاب کے عمل کے نتیجہ میں ارتقا پذیر ہوئیں ۔
Darwinian Adjective ڈاروینی۔ ڈاروئیت پسند۔ ڈارونی نظریات کا حامی۔
Darwinian theory Noun ڈارون کا نظریہ اِنتخاب ۔ قُدرت ۔ تمام جاندار مخلوقات کی اولاد اپنے والدین سے قدرے مُختَلِف ہوتی ہے ۔
Darwinism Noun ڈارونیت۔ نظریہ ڈارون۔ نظریہ ارتقا۔
Darwinist Noun ڈارونیت پسند۔
Darwiniswm Noun ڑارونيئت ۔ ڑارون کا نظريہ ارتقاء جس ميں فطری انتخاب کے اصول پر زور زيادہ دينا ۔
Darwinize Verb ڈارون کے اصول پر چلنا ۔
Darwins tubercle
Darya Name داریا ۔جاننے والی ۔ حاجب نعمت ۔