daroze – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Arabic, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

جنوبی لبنان کا ایک مذہبی فرقہ جس کے پیرو ایک شامی عربی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا فرقہ شیعیت کی ایک انتہائی صورت ہے۔ اور قرامطہ سے ملتا ہے۔ دروزی لوگ تمام تر جبل دروز میں رہتے ہیں۔

🔹 Roman Urdu