English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Darkened Verb اندھیرا چھا گیا ۔
Darkener Noun سیاہ کرنے والا۔ تاریک کرنے والا۔ اندھیرا کرنے والا۔
Darkey Noun ( روز مرہّ ) حبشی ۔ زندگی ۔ عامیانہ شب ۔ رات ۔ عامیانہ چور لالٹین ۔
Darkfield ilumination Noun ایسی اشیاء پچھلی طرف سے اندھیرے میں ہونے پر صاف نظر آتی ہیں ایسی اشیاء کو خوردبین میں دیکھنے کے لیے اشیاء کے نیچے کی بڑی روشنی کو بند کر کے اطراف کی چھوٹی روشنی کی شعاعیں براہ راست اشیاء کی اوپر والی سطح پر ڈالنا ، تاریک پس منظری تنویر ، تاریک زمینی تنویر
Darkfield microscope Noun کالی بیگ گراﺅنڈ میں دیکھنے والی خوردبین
Darkhash Name درخش ۔ بجلی ۔
Darkhish Name دَرخِش : چمک ، روشنی ، نور ، برق ، بجلی۔
Darkhishan Name درخشاں : چمکدار ، روشن ، منور ، تاباں ۔
Darkhor Name در خور : لائق ، قابل ، رسائی پہنچ ۔
Darkhshan Name درخشان ۔ چمک دار ۔
Darkhshinda Name درخشندہ: تاباں ، روشن ، چمکتا ہوا ۔
Darkish Adjective قدرے سیاہ۔ قدرے تاریک۔
Darkle Verb غیر واضع طور پر دکھانا۔ اندھیرا ہو جانا۔ غصے سے دھندلا جانا۔
Darkling Adverb اندھیرے میں۔ رات کو۔ تاریک۔
Darkling beetle Noun بُھونڈ۔ ظُلمت بھونرے۔ ذخیرہ شدہ اناج۔
Darkly Adverb پُراسرار طور سے۔ تاریکی سے۔ سیاہی کے ساتھ ۔
Darkmans Noun رات ۔ شب ۔
Darkness Noun تاریکی۔ اندھیرا۔ سیاہی۔
Darkroom Noun تاریک کمرہ۔ اجاگر کرنے کا کمرہ۔ روشنی سے اثر پذیر ہونے والا۔
Darkshan Name درخشاں ۔ چمکدار روشن منور ۔
Darksome Adjective افسردہ۔ مغموم۔ دلگیر۔
Darksomeness Noun تاریکی۔ تیرگی۔ اُداسی۔
Darky Noun کالا آدمی ۔ کالی عورت ۔ کالا بچہ ۔ کالا مرد ۔
Darling محبوب ، پسندیدہ ۔
Darlingly Noun لاڈلا پیار سے۔ دلربائی سے۔
Darlingness Noun پیارا پن۔ محبوبیت۔ دلداری۔
Darlington circuit Noun ڈارلنگٹن سرکٹ دو ٹرانسٹرز سے مل کر بننے والا ایک ایمپلی فائر سرکٹ، یہ عموما ایک ہی ہاﺅسنگ میں لگے ہوتے ہیں ۔
Darmak Name درمک: سفید میدہ ، نرم مٹی ،
Darman Name درمن : درمان ، علاج ۔
Darmana Name درمانہ ۔ کارساز ۔