English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diplopoda Noun کثیر پایاں ۔ مزدوج پایاں ۔ ( حیوانیات ) ڈپلو پوڈا ۔
Diplopodia Noun ( حیوانیات ) ڈپلو پوڈیا ۔
Diplopodic Adjective کثیر پایاں سے متعلق ۔
Diplopodous Adjective کثیر پایاں سے متعلق ۔
Diplosis Noun دو چند لونیت ۔ کروموسومز کی تعداد دُگنی کر دینا ۔
Diplosome Noun دوہرا جسم ۔
Diplosomite Noun دو جسمی ساخت ۔
Diplosphenal Adjective دوہرا وتر والا ۔
Diplosphene Noun دوہرا وتر ۔
Diplosphondyli Noun جفت فقر ۔
Diplospondylic Adjective جفت فقری ۔
Diplospondylism Adjective جفت فقریت ۔
Diplospondylous Adjective جفت فقری ۔
Diplospory Noun جفت بذری ۔
Diplospotous Adjective جفت بذری ۔
Diplostemonous Adjective دو چند زر دپشی ۔ دو چند پر چمہ ۔
Diplostemory Noun دو چند زر دپشت ۔ دو چند پرچمیت ۔
Diplostichous Adjective دو صنفی ۔
Diplotaxis griffithi Noun بارانی مولی
Diplotene Noun خُلیاتی تقسیم کے پہلے تقلیلی دور میں ایک مرحلہ جبکہ لونیوں کے جوڑے الگ الگ ہونے لگتے ہیں ۔
Diploterous Adjective بھیڑوں کی ایک نوع سے متعلق ۔
Diplozoic Adjective ( حیوانیات ) دو جانبہ متشاکل ۔
Diplozoon Noun ( حیوانیات ) مضاعف حوین ۔
Diplura Adjective ڈائی پلورا ۔ ڈیپلورا ۔ تقریبا ۵۰ ملی میٹر لمبے بے پر حشرات کا آرڈران کا سر آگے کو بڑھا ہوا ہوتا ہے ۔ منہ کے درونی حصے کاٹنے میں مدد دیتے ہیں ۔
Dipneumonous Adjective (حیوانیات ) دو ریہ دار ۔
Dipneusti Adjective ڈینپوئی ۔ شش ماہی ۔ ہڈی والی مچھلیوں کی ذیلی جماعت ۔ ان کے پھیپھڑے ہوتے ہیں اور ہوا میں بھی سانس لیتی ہیں ۔ تازہ پانی کی مچھلیاں ہیں ۔ جب جھیلیں سوکھ جاتی ہیں یا ان کا پانی خراب ہو جاتا ہے تو چھ ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ تک سو کر زندہ رہ سکتی ہیں ۔ اس کے لیے وہ جھیل کی تہہ میں کیچڑ میں سوراخ کر کے گھس جاتی ہیں ۔
Dipnoan Noun ( حیوانیات ) دو نفسی ماہی ۔
Dipnoous Adjective ڈیپنووس ۔ دو نفسی ماہی ۔ ایسی مچھلیاں جو سانس لینے کے لیے گل پھڑے اور پھیپھڑے دونوں رکھتی ہیں ۔
Dipodic Adjective دو رکن والا ۔
Dipody Noun دو رکنی رکن ۔