English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dipsacaecous | Adjective | ( نباتیات ) خارشتر کی نوع کا ۔ |
| Dipsaceous | Adjective | ( نباتیات ) خارشتر کی نوع کا ۔ |
| Dipsacus lnermis | Noun | اپل ، پاک ، تیسل |
| Dipsadine | Adjective | غیر زہریلے سانپوں کی جنس کا ۔ |
| Dipsas | Noun | ایک سانپ جس کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کے کاٹنے سے شدت سے پیاس لگتی ہے ۔ ایک قسم کا غیر زہریلا سانپ جو گرم ملکوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک قسم کا دو صمامی صدف ۔ |
| Dipsetic | Adjective | عطش آور ۔ پیاس پیدا کرنے والا ۔ |
| Dipsey | Adjective | عمق بحر سے متعلق ۔ |
| Dipsia | Noun | پیاس(یونانی) |
| Dipsomania | Verb | شراب پینے کا جنون ۔ |
| Dipsomaniac | Adjective | مجنون خُمر۔ مے مانیا سے متعلق۔ |
| Dipsomaniacal | Adjective | شراب کا دیوانہ ۔ |
| Dipsopathy | Noun | رقیق غذا سے پرہیز کے ذریعہ علاج ۔ |
| Dipsosia | Verb | زیادتی بیاس ۔ |
| Dipsosis | Noun | عطاش ۔ شدید پیاس ۔ |
| Dipstick | Noun | عُمق پیما۔ گہرائی ناپنے کے لیے نشانات زدہ چوپی۔ |
| Dipsy doo | Noun | سستی اور گرمی کا حیرت انگیز تواتر ۔ چال بازی ۔ |
| Dipsy doodle | Noun | سستی اور گرمی کا حیرت انگیز تواتر ۔ چال بازی ۔ |
| Diptaro | Noun | گرجن |
| Diptera | Adjective | ڈائی ٹیرا ۔ دو پرہ حشرات ۔ اصل مکھیوں اور مچھروں کا آرڈر ۔ ان حشرات کے منہ چبھنے اور چوسنے کے افعال دونوں آسانی سے کرتے ہیں ۔ اگلے پر جھلی دار اور پچھلے پر مختصر ہوتے ہیں جو رکنے اور توازن برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں ۔ مکمل کایا کلپ ہوتی ہیں ۔ ۸۸۰۰ انواع ہیں ۔ جن میں گھروں میں پائی جانے والی مکھیاں اور مچھر شامل ہیں ۔ |
| Dipteraceous | Adjective | دو پر ثمرہ درخت ۔ |
| Dipterad | Noun | دو پر ثمرہ درخت ۔ |
| Dipteral | Adjective | ستونوں کے دہرے حلقے سے بنی ہوئی عمارت ۔ وہ عِمارت جِسکی مضبوطی کا اِنحصار ستونوں پر ہو ۔ |
| Dipteran | Adjective | ڈائی ٹیرن ۔ دو پرے ۔ وہ پر رکھنے والی مکھیاں ۔ ایسے بیج جن کے زائدے دو پروں کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
| Dipterian | Adjective | دو ریہ دو پرہ ماہی سے متعلق ۔ |
| Dipterist | Noun | دو پرہ حشریات داں ۔ |
| Dipterocarpous | Adjective | دو پر ثمرہ ۔ |
| Dipterological | Adjective | دو پرہ حشریات سے متعلق ۔ |
| Dipteron | Noun | دوہرہ حشرہ۔ حشرات کے ایک سلسلے۔ |
| Dipteros | Noun | دو حلقہ ستونی عمارت ۔ |
| Dipterous | Adjective | دو پرہ۔ |