English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diplomatic pouch Noun سفارتی تھیلا جس میں ڈاک بھیجی جاتی ہے ۔
Diplomatic practice Noun ( سیاسیات و تاریخ ) سفارتی رواج ۔
Diplomatic privileges سفارتی مراعات ۔
Diplomatic protection سفارتی تحفظات ۔
Diplomatic protections سفارتی تحفظات ۔
Diplomatic relashions Noun سفارتی تعلقات ۔
Diplomatic relations سفارتی تعلقات ۔
Diplomatic service Noun محکمہ سفارت ۔
Diplomatic status Noun ( سیاسیات و تاریخ ) سفارتی حیثیت ۔
Diplomatic visa Noun ( سیاسیات و تاریخ ) سفارتی ویزا ۔ سفارتی اجازت نامہ سفر ۔
Diplomatically Adverb سیاسَت کاری کے لحاظ سے۔ بین الاقوامی سیاست۔ جوڑ توڑ کے نُقطہ نظر سے۔
Diplomaticasylum Noun ( سیاسیات ) سفارتی پناہ ۔ جائے پناہ ۔
Diplomatics Noun سفارت۔ سیاست کاری۔ استناد کی تصدیق کے لیے پُرانی مرمُوز تحریریں پڑھنے کا عِلم۔ کتبہ خوانی۔
Diplomatist Noun سفارت کار۔ ماہِر سیاست کاری۔ ماہِر بین الاقوامی سیاست۔ بین الاقوامی سیاست کار۔
Diplomatize Verb بطورِ سفیر کام کرنا ۔
Diplomyelia Noun پیدائشی طور پر نخاع کا دوہرا(ڈبل)ہونا
Diplonephridia Noun دو عضو ترشح دار ۔
Diploneural Adjective ( تشریحات ) دو عصبی ۔ دو عصبہ ۔ ( حیوانیات ) دو عصبی ۔
Diploneurose Adjective ( حیوانیات ) دو پشتوں یا ظہریوں سے متعلق ۔
Diploneurous Adjective دو ظہریوں سے متعلق ۔ دو عصبی نظام رکھنے والا ۔
Diplont Noun کوئی حیوان یا پودا جِس کے جِسمانی خلیوں میں جُفت لونیے پاۓ جائیں ۔
Diplontic Adjective ( نباتیات ) دو لادار ۔
Diplopacula Noun دو تہی نہوض ۔
Diploparthenogenesis Noun دو خود زائی ۔
Diplophase Noun دو ہری ہیئت ۔
Diplophonia Noun ادغام صوت ، دوہری آواز
Diplopia Greek دو نَظری ۔ دوہراویژَن ۔ ذُوبینی
Diplopia crossed Noun دونظری
Diplopic Adjective دو نظری سے متعلق ۔ دو بینی سے متعلق ۔
Diplopod Noun, Adjective کثیر پا ۔ مزدوج پا ۔