English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dipolar Adjective دو قطبی ۔ جفت قطبی ۔
Dipolar aprotic solventdipolar nonprotolytic solvent a solvent capable of dissolving ionic substances because of the presence of a dipole force
Dipole Noun جُفت قطب۔ دو قطبیہ سالمہ۔ متخالف اور مساوی برقی باروں کا جوڑا۔
Dipole aerial Noun دو قُطبی ایریل ۔ ایک ایسا ایریل جو دو حِصّوں پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Dipole antenna Noun دو قطبی ہوائیہ ۔
Dipole dipole force one of the two main types of intermolecular force existing between molecules witgh permanent electric dipole moments Phrase دو قطبی ، دو قطبی قوت ، مستقل دو قطبی حرکات والے مالیکیولوں کے درمیان پائی جانے والی قوتوں میں سے ایک قوت ۔
Dipole moment Noun جفت قطب کا معیار اصل ۔
Dipole moment symbol p unit cm dipole Phrase ڈائی پول مومنٹ ، جفت قطب کا میعار اثر ، اس علامت سے p ظاہر کیا جاتا ہے اس کی اکائی cm ہے ۔
Diporpa Noun ( حیوانیات ) مضاعف حوین کی تنہا ناقص شکل ۔
Dipped Verb ڈبویا ۔
Dippels animal oil Noun بارہ سنگے کے سینگوں کو مقطرکرکے تیار کیاہوا تیل جو دواوؑں میں کام آتا ہے ۔
Dipper ڈوئی ۔
Dipper bird
Dipper clam Noun دو صمامی صدف ۔
Dipper gourd Noun تونبا ۔
Dipperful Noun کفگیر بھر مقدار ۔
Dippiness Noun پاگل پن ۔ دیوانہ پن ۔
Dipping Noun ڈبکی ۔ غمس غسل ۔ رقیق شے جس میں چیزیں ڈبوئی جائیں ۔
Dipping frame Noun فریم جس کو ڈبو کر چربی کی بتی بنائی جاتی ہے ۔
Dipping needle Noun ( مقناطیس ) مائل سوئی ۔ میلان نما سوئی ۔
Dipping well Noun دو ات دان کے سامنے کا وہ حصہ جس میں قلم ڈبو کر لکھتے ہیں ۔
Dippy Adjective بیوقوف ۔ مت مارا ۔ احمق ۔ کم عقل ۔
Diprivan Noun ڈائسو پروفول کا تجارتی نام ۔
Dipropargyl Noun ( کیمیا ) اصلیہ پار جائیل کے دو سالوں والا ہائیڈرو کاربن نیز سیلان پذیر عاطف سیال ۔
Diprophylline Noun جو سائنس کی نالی کے پٹھے کو سکون دیتی ہے مگردل کے پٹھے کو تحریک چنانچہ یہ دمے سانس کی نالی کی سوزش اور دل کے فیل ہونے کی صورت میں مفید ہے ۔
Diprosopus Noun ( طب ) دو وجہ ۔
Diprotodon Noun ( فوسلیات ) مہیب تھیلی دار دو قاطع دنتہ معدوم ۔
Diprotodont Adjective دو قاطع دنتہ ۔
Diproton ڈائی پروٹون ۔ دوپروٹونز پر مشتمل ایک ناپائیدار نظام ۔
Dipsacaceous Adjective خار شُتری۔ پودوں کے خارشُتر سلسلے سے متعلّق۔