English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Diploidy | Noun | جُفت لونیت ۔ جُفت خلویت ۔ ہر خلیہ میں دو لونیے رکھنے والا ۔ |
| Diplokaryon | Noun | ذو نبات ۔ ذو نبات خلیہ ۔ |
| Diploma | Noun | سند ۔ ڈگری ۔ |
| Diplomacy | Noun | سفارت ۔ حکمت عملی ۔ |
| Diplomad | — | — |
| Diplomaed | Adjective | سندی ۔ سند یافتہ ۔ جِس کے پاس سند ہو ۔ |
| Diplomaless | Adjective | بغیر سند کے ۔ جس کی قابلیت نہ ہو ۔ |
| Diplomamill | Noun | نقلی اور بے ضابطہ اعلیٰ تعلیم کا ادارہ ۔ |
| Diplomapiece | Noun | ایک فن پارہ جو کسی اکاڈمی کا رکن بننے کے لئے لکھا جائے یا بنایا جائے ۔ کوئی ادبی مقالہ جو صرف ڈگری حاصل کرنے کی غرض سے لکھا جائے ۔ |
| Diplomat | Noun | سفیر۔ سیاست کار۔ سیاست مدار۔ ماہرِ فن سیاست۔ ماہرِ حکمت عملی۔ |
| Diplomata | Noun | تاریخی دستاویز ۔ |
| Diplomate | Noun | حکمتِ عملی معاملہ فہمی ، سیاست دانی ، مدبری ، عیاری ، مطلب برآری ، |
| Diplomatic | Adjective | سفارتی ۔ |
| Diplomatic agent | Noun | سفارتی ایجنٹ ۔ |
| Diplomatic body | Noun | جماعت سفرا ۔ |
| Diplomatic business | Noun | ( سیاسیات ) سفارتی کام ۔ |
| Diplomatic circles | Noun | ( سیاسیات ) سفارتی حلقے ۔ |
| Diplomatic clearance | Noun | ( سیاسیات ) سفارتی اجازت نامہ ۔ |
| Diplomatic colony | Noun | ( سیاسیات ) سفارتی بستی ۔ |
| Diplomatic conduct | Noun | ( سیاسیات ) حکمت عملی زمانہ سازی ۔ حیلہ گری ۔ |
| Diplomatic convention | Noun | ( سیاسیات ) سفارتی روایات ۔ |
| Diplomatic corps | Noun | ( سیاسیات ) سفارتی دستہ ۔ جماعت سفرا ۔ |
| Diplomatic courier | Noun | ( سیاسیات ) سفارتی پیغام رساں ۔ |
| Diplomatic crops | Noun | کسی ملک میں کام کرنے والے تمام سفارت کار یا سیاست کار ۔ |
| Diplomatic envoy | Noun | ( سیاسیات ) سفیر ۔ |
| Diplomatic immunities | سفارتی آزادياں ۔ سفارتی مراعات ۔ | |
| Diplomatic immunity | Noun | سفارتی مرعات ۔ |
| Diplomatic list | Noun | ( تاریخ ) سفارتی فہرست ۔ |
| Diplomatic mission | Noun | سفارتی ماموریات ۔ ( سیاسیات و تاریخ ) سفارتی مشن ۔ سفارتی ماموریت ۔ |
| Diplomatic move | Noun | ( سیاسیات و تاریخ ) سفارتی اقدام ۔ سفارتی چال ۔ |