diplotene – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خُلیاتی تقسیم کے پہلے تقلیلی دور میں ایک مرحلہ جبکہ لونیوں کے جوڑے الگ الگ ہونے لگتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی پلوٹین ۔ دو بند ۔ تخفیفی انقسام کی پہلی تقسیم کے پروفیز کا مرحلہ جس میں لون خیطہ کے جوڑے مماثل کروموسومز سے حاصل ہونے کے بعد ایک دوسرے سے الگ ہونا شروع کرتے ہیں ۔ البتہ صلیبیہ میں ایسا نہیں ہوتا جس میں ردو بدل لون خیطوں کے درمیان وقوع پذیر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu