English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diplocaubescant Adjective ( نباتیات ) ثانوی ساق دار ۔
Diplocephalus Noun دوراسی ، ذوراسین ، دوہرے سروالا
Diplocephaly Noun ( طب ) ذو راسیت ۔
Diplochlamydeous Adjective ( نباتیات ) ذو قبائی ۔
Diplochromosome Noun دو لونیہ ۔
Diplococcal Adjective دو دو نبقی۔ جُفت نبقی۔
Diplococcus Greek جُفت بَنقہ ۔ کاکَس جَرثُومہ ۔ جو جوڑے کی صُورَت میں ہوتا ہے
Diplocoria Verb دو پتلیاں ۔
Diplocphalous Adjective ( طب ) دوسرا ذو راسین ۔
Diplocyclos palmatus Noun باج گوریا ، گار گونارو
Diplodal Adjective ( حیوانیات ) دو قنالہ ۔
Diplodocus Noun سو سمار پایاں کے سِلسِلے کا ایک لمبی گردن کا پودے کھانے والا عظیم الجثہ ڈینوسار ۔
Diploe Noun مطوبہ۔ کاسہ سر کی ہڈیوں کی اندرونی سخت اور بیرونی دیواروں کے درمیان اسفنجی استخوانی نسیج۔
Diploetic Noun کھوپڑی کی ہڈی کا درمیان حصہ سے متعلق
Diplogangliate Adjective ( حیوانیات ) جفت عقدہ دار ۔
Diplogenesis Noun ( حیاتیات ) دو گونہ تولید ۔ جفت تولید ۔
Diplogenetic Adjective ( قانون ) جفت تولیدی ۔ دو گونہ تولیدی ۔
Diplogenic Noun دوہرے اعضاءوالا
Diploglossata Noun حشر الاذن سے مماثل ایک کیڑے کی نوع ۔
Diplograph Noun جفت نگار ۔
Diplographical Adjective جفت نگاری سے متعلق ۔
Diplography Adjective جفت نگاری ۔
Diplohaplont Noun ایک جسم نامی جس میں ایک لونیہ اور جفت لونیہ یکے بعد دیگرے ہوتے ہیں ۔
Diplohedral Adjective جفت خلوی ۔
Diplohedron Noun جفت خلوی ۔
Diploic Adjective مطوبہ سے متعلّق۔
Diploid Adjective دُہرا ۔ جُفت خلوی ۔ جفت لونیہ ۔ دولا ۔ معمُول کے مُطابِق کروموسوم رکھنے والا ۔
Diploid cell ڈائی پلائیڈ خلیہ ( مکمل خلیہ) ۔ بیضہ اور سپرم کے ملنے سے بیضہ بار آور بنتا ہے اس میں کرو موسوموں یا لون جسیموں کی تعداد دگنی ہوتی ہے ۔ اسے zn سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ یہ جسمانی یا غیر جنسی خلیوں میں پائے جانے والے کرو سوموں کی نارمل تعداد ہے جو ہر نوع میں مستقل ہوتی ہے مثلاً انسان میں 46 کرو مو سوم ہوتے ہیں لیکن جنسی خلیوں ( بیضہ اور سپرم ) میں ان کی تعداد آدھی ہوتی ہے ۔ دونوں مل کر خلیہ یعنی ڈائی پلائیڈ سیل بنتے ہیں ۔
Diploidal Adjective دولا سے متعلق ۔
Diploidion Noun قدیم یونان میں عورتوں کا لباس جس کا بالائی حصہ دوہرا ہوتا تھا ۔