diploid cell – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی پلائیڈ خلیہ ( مکمل خلیہ) ۔ بیضہ اور سپرم کے ملنے سے بیضہ بار آور بنتا ہے اس میں کرو موسوموں یا لون جسیموں کی تعداد دگنی ہوتی ہے ۔ اسے zn سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ یہ جسمانی یا غیر جنسی خلیوں میں پائے جانے والے کرو سوموں کی نارمل تعداد ہے جو ہر نوع میں مستقل ہوتی ہے مثلاً انسان میں 46 کرو مو سوم ہوتے ہیں لیکن جنسی خلیوں ( بیضہ اور سپرم ) میں ان کی تعداد آدھی ہوتی ہے ۔ دونوں مل کر خلیہ یعنی ڈائی پلائیڈ سیل بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu