English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dipiacusis | Adverb | ضعف صوتی ۔ ايک ہی تعدد کی آواز سے دونوں کانوں ميں سرگم کا مختلف تاثر پيدا ہونا ۔ |
| Dipipanone | Noun | مارفین کا نعم البدل جو مسکن بھی ہے اور دافع درد بھی ۔ |
| Dipjoint | Noun | ( ارضیات ) نزول میلان ۔ نزول کا جوڑ ۔ |
| Dipl | Noun | ترکیبی جُز جو یونانی لفظ (diplous) سے ماخُوذ ہے ۔ |
| Diplacusis | Noun | دو سماعتی ۔ |
| Diplanetic | Adjective | دو حئی تخمی ۔ |
| Diplanetism | Adjective | ڈائی پلینٹ ازم ۔ دوحی تخمی ۔ دوحی تخم مرحلوں کا وقوع ہونا ۔ چاہے وہ شکلیاتی طور پر مختلف ہوں یا ایک جیسے ۔ یہ عمل کیسہ بندی کے تحت ہوتا ہے اور انہیں الگ الگ کرتا ہے ۔ |
| Diplasic | Adjective | ( عروض ) دوہرا ۔ دوگنا ۔ دو یکی ۔ شرح والا ۔ |
| Diplathrous | Adjective | دو مفصلہ ۔ |
| Diple | Noun | حاشیہ میں اس قسم کا نشان ۔ |
| Diplegia | Adjective | ( مرضیات ) دو طرفہ فالج ۔ |
| Diplegic | Adjective | دو طرفہ فالج سے متعلق ۔ |
| Dipleidoscope | Noun | عبور بیں ۔ |
| Dipleura | Noun | دو جانبی متشاکل ۔ |
| Dipleural | Adjective | دو جانبی متشاکل سے متعلق ۔ |
| Dipleuric | Adjective | دو جانبی متشاکل ۔ |
| Dipleurobrabchiate | Adjective | دو جانبی خیشوم دار ۔ |
| Dipleurula | Adjective | ڈائی پلیو رولا ۔ دو جانبی متشاکل ۔ خارپوست اور نیم حبلی حیوانات کے ارتقائی مرحلے ۔ زیادہ تر ثانوی پیش جسم کے مفروضہ اجداد ۔ |
| Diplex | Adjective | دوتائی۔ ایک ہی وقت اور ایک ہی سمت میں ایک ہی ترسیلی راستے سے دو اشارات بھیجنے سے متعلّق۔ |
| Diplex telegraphy | دوہری تار برقی ۔ | |
| Diplo | — | — |
| Diplobacillus | Noun | ( جرثومیات ) مزدوج عصبہ ۔ |
| Diplobacteria | Noun | ( جرثومیات ) مزدوج جراثیم ۔ |
| Diplobacterium | Noun | دو جر ثومہ |
| Diplobiont | Adjective | ( نباتیات ) دو قسم حیاتہ ۔ |
| Diploblastic | Adjective | ( حیاتیات ) دو نہوضی ۔ |
| Diploblastica | Adjective | ڈائی پلو بلاسٹیکا ۔ وہ نہوی ۔ غیر حبلی حیوانات ۔ ان کی تولیدی نشوونما دو جرمی تہوں پہ ہوتی ہے ۔ مرجانی جانور ۔ شانہ برداران اور اسفنج یا مسام داران ۔ |
| Diplocardia | Adjective | ( حیوانیات ) دو قلبی ۔ |
| Diplocardiac | Adjective | ( حیوانیات ) دو قلبی ۔ |
| Diplocarpon | Noun | سماروغ کی ایک نوع ۔ |